syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile
syed shakir ali

@sfsa55ali

ID: 1343115018

calendar_today10-04-2013 23:56:36

21,21K Tweet

598 Followers

236 Following

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ ایک حسین امتزاج ! پنجابی کلام اور فارسی کلام کی دھن، وہی تاثر اور قریباً وہی مفہوم۔

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ امراء آگے آگے اور غرباء پیچھے پیچھے۔ ڈپٹی کمشنر صاحب اپنی چھوٹی بچی کے ساتھ صبح کی سیر کرنے نکلے ہیں، راستہ خالی اور حفاظتی انتظامات مکمل، وقت قریب آگیا کہ جب امراء آگے آگے اور غرباء پیچھے پیچھے ہونگے پر کھیل کے اصول بدل گئے ہونگے۔

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ پاکستان اور اسپر مسلط سسٹم ! غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھایا ہے

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ کب تک لٹتے رہینگے ! اسکول، ہسپتال یا بظاہر دیگر ادارے اب آپکے لئے مذبح خانے بن چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں کیونکہ آواز اٹھانا زندہ قوموں کا شعار ہے

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی شہر یتیماں ! کراچی شہر خموشاں ! شہید ابراہیم کی شہادت، احساس ذمہ داری اور صحافی کا سوال، چنتخب میئر کے بے سروپا جواب اور وسیم بادامی کا دکھایا گیا آئینہ !

syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچیئے۔۔۔ کراچی پر مہاجرین کا حق قانونی و حکومتی سطح پر مسلم ہے۔

ذرا سوچیئے۔۔۔

کراچی پر مہاجرین کا حق قانونی و حکومتی سطح پر مسلم ہے۔
syed shakir ali (@sfsa55ali) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچئیے۔۔۔ چنتخب ڈھکن ہٹائیے اور گٹروں پر ڈھکن لگائیے تاکہ آپکے بچے محفوظ رہ پائیں !