Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile
Saadia Munir

@sda_nir

Former Vice-President Women Wing
Tehsil RYK۔
Pakistan Tehreek E Insaf

ID: 1422942215123443724

linkhttps://www.facebook.com/sadiamunirofficial?mibextid=ZbWKwL calendar_today04-08-2021 15:27:38

15,15K Tweet

321 Followers

96 Following

Anum Waseer KhAn (@anumkhan65) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا گھر سے در بدر بچوں سے دور 10 سال کے بچے کے ساتھ کبھی کدھر تو کبھی کدھر کاروبار ختم جرم خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنا ہے ۔۔۔ کنول شوذب وفا نبھا رہی ہیں Kanwal Shauzab MNA rubina shaheen

انشاء اللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا 
گھر سے در بدر بچوں سے دور 10 سال کے بچے کے ساتھ کبھی کدھر تو کبھی کدھر کاروبار ختم 
جرم خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنا ہے ۔۔۔
کنول شوذب وفا نبھا رہی ہیں 
<a href="/KanwalMna/">Kanwal Shauzab MNA</a> <a href="/rubinashaheen2/">rubina shaheen</a>
Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile Photo

We strongly denounce this brutality and appeal to the world's powers to stop these inhuman acts immediately. Japan, France, and the whole of Europe must stand against this injustice — the hanging of freedom fighters is nothing but a crime against humanity. The world must act NOW

We strongly denounce this brutality and appeal to the world's powers to stop these inhuman acts immediately.
Japan, France, and the whole of Europe must stand against this injustice — the hanging of freedom fighters is nothing but a crime against humanity.
The world must act NOW
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تاریخ یاد رکھے گی کہ پاکستان میں دو سے پانچ سال کے بچوں کو مٹھائی بانٹنے پر تھانے میں حبس بےجا میں رکھا گیا۔ عمران خان کی ضمانت کی خوشی میں مٹھائی بانٹنے والے ریاست کے ننھے دشمن بالآخر رہا۔

Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile Photo

ناجائز و غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مزمت 🚫 یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا ہے؟ عوامی لیڈر عمران خان کے پورے خاندان کو یکے بعد دیگرے گرفتار کیا جا رہا ہے ملک پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری سے تباہ حال ہے، ایسے میں بے گناہ شہریوں اور غیر سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں سراسر ناانصافی

ناجائز و غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مزمت 🚫
یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا ہے؟
عوامی لیڈر عمران خان کے پورے خاندان کو یکے بعد دیگرے گرفتار کیا جا رہا ہے 
ملک پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری سے تباہ حال ہے، ایسے میں بے گناہ شہریوں اور غیر سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں سراسر ناانصافی
Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹی کو بلاجواز قید میں رکھ کر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ کہاں کی اسلامی ریاست ہے کہ وضو کے لیے صاف پانی تک میسر نہیں؟ انصاف اور انسانیت کا تقاضا ہے کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔ #ReleaseBushraImran Imran Khan #FreeImranKhan

قوم کی بیٹی کو بلاجواز قید میں رکھ کر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ کہاں کی اسلامی ریاست ہے کہ وضو کے لیے صاف پانی تک میسر نہیں؟ انصاف اور انسانیت کا تقاضا ہے کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔
#ReleaseBushraImran 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
#FreeImranKhan
Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کبھی فوج یا قوم کے خلاف نہیں رہے، وہ اصولی اور نظریاتی موقف پر ڈٹے ہیں جسے عوام نے 8 فروری کے الیکشنز میں تائید دی۔ ان پر من گھڑت بیانیہ مسلط کرنا اور کبھی معافی کی شرط لگانا اور کبھی مشروط حکمت عملی اپنانے کی تجاویز سراسر ناانصافی ہے۔ فوج بھی ہماری ہے، ہم عوام ہیں

عمران خان کبھی فوج یا قوم کے خلاف نہیں رہے، وہ اصولی اور نظریاتی موقف پر ڈٹے ہیں جسے عوام نے 8 فروری کے الیکشنز میں تائید دی۔ ان پر من گھڑت بیانیہ مسلط کرنا اور  کبھی معافی کی شرط لگانا  اور کبھی مشروط حکمت عملی اپنانے کی تجاویز سراسر ناانصافی ہے۔ فوج بھی ہماری ہے، ہم عوام ہیں
Saadia Munir (@sda_nir) 's Twitter Profile Photo

وَلَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ اور اللہ کی رحمت سے نا اُمید نہ ہو...! Kanwal Shauzab MNA #ReleaseImranKhan عوامی پلیٹ فارم پر اس ظلم اور ناانصافی کی شدید مذمت کرتے ہیں

وَلَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ
اور اللہ کی رحمت سے نا اُمید نہ ہو...!
<a href="/KanwalMna/">Kanwal Shauzab MNA</a> 
#ReleaseImranKhan
عوامی پلیٹ فارم پر اس ظلم اور ناانصافی کی شدید مذمت کرتے ہیں