Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile
Scorpion King ヅ

@scorpionking_32

♤من موجی ♤قابل نفرت ♤😎Boss ♤انا پرست ♤لاپرواہ ♤سرکاری کافر ♤🏀❤ ♤عاصی پُرازمعاصی ♤خودپرست ♤معاشرے سے باغی

ID: 908390808566595585

linkhttps://twitter.com/search?q=From%3A%40ScorpionKing_32&s=09 calendar_today14-09-2017 18:03:40

38,38K Tweet

26,26K Followers

24,24K Following

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں لیکن ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے.😏😏

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

سارا غصہ بس کوک اور پیپسی پر نکالا جا رہا ہے، کسی نے اپنا آئی فون توڑنے کا نہیں سوچا 😜

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

"فیصل آباد میں جنگ کے دوران کوئی ڈرون نہیں آیا ، کیا ہم دشمن نہیں ہیں" ایک فیصل آبادی کا شکوہ

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر اگر قلفی خریدیں گے تو پہلا چوپا FBR کا ہر ریڑھی پر موجود اہلکار لگائے گا.. #Budget2025

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے۔ منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے #Budget2025

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

پستول کے زمانہ میں چھریوں سے ماتم کرنا، کیا یہ ایمان کی کمزوری نہیں؟؟ #Muharram2025 #محرم

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

کھوتے کا گوشت انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی طاقت پیدا کرتا ہے منجانب۔ ریسٹورانٹ ایسوسی ایشن

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

جب گاؤں دیہات میں کوئی بندہ تھوڑا امیر ہو جاتا ہے تو وہ کرکٹ اور مرغے کی لڑائی کا مہمانِ خصوصی بن جاتا ہے!

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا تو آج حالات کچھ اور ہوتے 🙄

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 🇵🇰 #HappyIndependenceDay2025

Scorpion King ヅ (@scorpionking_32) 's Twitter Profile Photo

جو بچے 9th میں فیل ہوئے ہیں مایوس نا ہوں کل جب آپ سعودیہ چلے جائینگے تو گھر والے بولا کریں گے ” حاجی آ سی تے فیصلہ کر سی “