چوہدری پرویزالہی کو ہسپتال سے بیمار حالت میں زبردستی جیل لیجایا گیا جبکہ ڈاکٹرز نے سختی سے منع کیا، وزارت صحت اور وزارت داخلہ نے ڈاکٹرز کو چُپ رہنے کا حکم دیا
کچے کے ڈاکوؤں کے پکے سہولت کار اس وقت پنجاب اور سندھ میں اقتدار میں ہیں جو سالہا سال سے اپنے پیٹی بھائیوں کیخلاف "آپریشن" کے نام پر قومی خزانے اور کچے کے ڈاکوؤں سے اپنا کمیشن لیکر ڈبل پیسے بنا رہے ہیں۔
لو جی ہوگیا۔
امریکہ نے پاکستان کے بلیسکیٹ میزائیل سپلائیرز پر سینکشنز لگا دئیے۔
دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ اب یہ ہماری دفاعی صلاحیت کے پیچھے آئینگے۔
غُلامی زندہ باد۔
سندھ میں اغوا برائے تاوان ہو یا اسلحے کی تقسیم۔۔ یہ موٹو پتلو ہی ملوث نکلتے ہیں۔ شکارپور پولیس نے مشیر کے موٹے بیٹے کو سرکاری پولیس موبائل میں اسلحہ اسمنگلنگ کرتے ہوئے پکڑا تو وزیراعلی، وزیر داخلہ ضیاء لنجار اور آئی جی سندھ نام نہاد غلام نبی میمن سے چیخیں نکل گئیں اور فورن ایس
ایک کے بعد ایک بے عزتی کی خبر پاکستان کے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔
آئ ایم نے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک میں شامل کردیا۔ شام۔ سُوڈان۔ سومالیہ۔ یمن اور پاکستان ایک ہی فہرست میں شامل۔
ہے کوئ غیرت مند اس حکومت میں جو احتجاجی بیان دے ؟ ہمارے پاس کونسی جنگ ہے tribune.com.pk/story/2463119/…
کیا آپ نے امریکی سفیر سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو مبینہ طور پر پرزے فراہم کرنے والے سپلائرز کمپنیوں پر پابندیوں کا ایشو اٹھایا؟؟؟
کیا بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ تک رسائی اور پاکستان پر پابندیاں؟پاکستان کی حکمران اشرافیہ کو یہ کب سمجھ آئیگا کہ امریکہ پاکستان کو کسی
وہ سب ارباب اختیار جن کے دلوں میں بھارت سے تجارت کا شوق مچل رہا ہے اور جو اچھل اچھل کر ہمسایوں کو دوستی کے پیغامات دے رہے ہیں ان کے لئے مودی کا یہ پیغام کافی ہے جو پاکستانیوں کو طعنہ دے رہا ہے کہ تم تو آٹے کے لئے مرے جا رہے ہو اس مودی نے پہلے باجوہ اور فیض کو بے وقوف بنایا اب وہ