اولیاء الله کی باتیں (@sbaaten) 's Twitter Profile
اولیاء الله کی باتیں

@sbaaten

أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ۝ (سورة_یونس__آية___٦٢)
whatsapp.com/channel/0029Va…

ID: 4856348633

calendar_today28-01-2016 06:49:31

13,13K Tweet

60,60K Followers

6,6K Following

اولیاء الله کی باتیں (@sbaaten) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مطرف ؒ بن عبداللہ کو عرفات کے میدان میں دیکھا اور وہ یہ دعا کر رہے تھے کہ "یا اللہ ان سب کو میری نحوست کی وجہ سے محروم نہ فرمانا"