S Azhar Hussain (@sazharhussain2) 's Twitter Profile
S Azhar Hussain

@sazharhussain2

ID: 1560973454333059073

calendar_today20-08-2022 12:54:19

4,4K Tweet

58 Followers

230 Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

لگا کر اگ شہر کو بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا اج شوق بہت جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے حضور کا شوق سلامت شہر اور بہت ان سب تصویروں کو دیکھ لیجئے انہیں انصاف کون دے گا؟؟؟؟

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام ادارے تباہ کرنے کے بعد اب پورے معاشرے کی بنیادیں تباہ کرنے کے لیے معاشرتی و اسلامی اخلاقیات کا جنازہ اٹھا رہے ہیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام Imran Khan openinapp.co/9gw06

پاکستان کے تمام ادارے تباہ کرنے کے بعد اب پورے معاشرے کی بنیادیں تباہ کرنے کے لیے معاشرتی و اسلامی اخلاقیات کا جنازہ اٹھا رہے ہیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
openinapp.co/9gw06
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اے ٹی سی عدالت لاہور کے حوالات کے آج کے مناظر 6 ماہ سے قید کارکنوں کے نہ حوصلے ٹوٹے نہ خوف میں ڈوبے نہ رہنما بدلا نہ نظریہ #عمران_خان_تو_آئے_گا

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف پی پی 89 بھکر1 امیر محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا! زبردستی پارٹی چھڑوانے اغواء برائے بیان سیاسی سرگرمیوں سے روک کر آپ نظریے کو نہیں دبا سکتے انشاء اللہ جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا باطل کو شکست ہوگی #PakistanUnderFacism

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین تھا کہ عمران خان کو آج سماعت پر عدالت میں پیش نہیں کیا جائیگا کیونکہ خان کی اعتماد سےبھرپور ایک جھلک دیکھ کر عوام کا جذبہ سو گنا بڑھ جاتا جس کی اس وقت PDM جماعتیں متحمل نہیں ہو سکتیں عمران خان ظلم کی اس آندھی میں مسلسل فتح پا رہےہیں اور یہ اللّه کی غیبی مدد کا ثمر ہے

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے حوصلے ہمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے انہوں نے کہا انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا اٹک جیل ہے یا کوئی اور جیل ہے کوئی معنی نہیں رکھتا اس جیل نے مجھے اللہ کے ساتھ قربت بڑھا دی ہے نماز اور قرآن پڑھتے ہیں : شیر افضل خان مروت

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو روٹ لگا کر جوڈیشل کمپلیکس کیوں نہیں لایا جا سکتا، کس بات سے ڈرتے ہیں کہ لوگ ان کا چہرہ دیکھ لیں گے، ان میں ہمت آجائے گی، وہ سوال پوچھیں گے، Meher Bano Qureshi #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

لوگ پوچھتے ہیں وجہ کیا ہے؟ یہ ہے حضور وجوہات۔۔۔۔۔انٹرنیشنل ہیرو کا مقابلہ انٹرنیشنل چوروں کے ساتھ ۔۔۔

لوگ پوچھتے ہیں وجہ کیا ہے؟
یہ ہے حضور وجوہات۔۔۔۔۔انٹرنیشنل ہیرو کا مقابلہ انٹرنیشنل چوروں کے ساتھ ۔۔۔
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

سائفر عدالت کا فیصلہ ، عمران خان کا جیل میں ٹرائل ہوگا لیکن اسے میڈیا اور پبلک کیلیے اوپن رکھا جائیگا، لاڈلا نہیں چاہتا کہ عمران خان پبلک میں آئے اور میڈیا انکی اور عمران خان کی حاضری پر پبلک کی آمد کا موازنہ کریں

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"مجھے رات کو زمین پر بغیر کسی چادر و اسباب کے سلایا گیا۔ رات بھر سلاخوں کے پیچھے بھی ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگائی گئی تھی۔ بار بار مجھے تنگ کرانے اور پریشر ڈالنے کے لئے کالز ہوتی رہی۔ میں ایک سیاسی قیدی ہوں مگر دہشتگرد سے بھی بدتر سلوک میرے ساتھ ہورہا ہے۔ میرا ہمت و حوصلہ بلند ہے,

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آپ مجھے ٹارچر کر رہے ہو لیکن یاد رکھیں آپ کے ساتھ وہ کریں گے آپ کے بچے بھی یاد رکھیں گے گرفتار سابق ایم این اے جنید اکبر 🔥 x.com/IMudasirKhaan/…

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آج سے 20 مہینے پہلے سائفر کے نام پر حکومت ختم کرکے سارے ادارے تباہ کر دئے شیر افضل خان مروت 🔥

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

آدھا پاکستان خوشی سے رات کو سویا نہیں کہ ہم کل عمران خان کی جھلک دیکھیں گے لیکن انہوں نے عمران خان کو پیش نہیں کیا ، کب تک آپ عمران خان کی جھلک دکھانے سے روکیں گے ! شیرافضل مروت 🔥🔥

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو عدالت میں اس لیے پیش نہیں کیا گیا کہ انکی تصویر یا ویڈیو سے انکو ڈر لگتا ہے کہ وہ تصویر اتنی وائرل ہوگی کہ ان سے کنٹرول نہ ہو پائیگا یہ عدالتوں کا کام ہے اپنے حکم کی تکمیل کروائیں : نعیم حیدر پنجوتہ