​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim

@sayam_hakim_74

The life of this world is nothing but the delusion(57:20)
(وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ)

ID: 1464632698195091466

calendar_today27-11-2021 16:31:01

2,2K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

"میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی یہ مانی تھی کہ لوگ مجھے وہی پیار دیں گے جو میں نے انہیں دیا تھا."_ ~ہیتھ لیجر

"میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی یہ مانی تھی کہ لوگ مجھے وہی پیار دیں گے جو میں نے انہیں دیا تھا."_

~ہیتھ لیجر
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

مقامِ افسوس ہو گا _ تمھارے بعد جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے ہم تمھارے ہیں۔

مقامِ افسوس ہو گا  _
 تمھارے بعد جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے  ہم تمھارے ہیں۔
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

My sincere condolences to the lovers of this man, "Frank Cabrio", I was saddened for his death ... I ask God for his family, patience and solace. #FrankCaprio #هدير_عبدالرزاق #ไข่เจียวปู #JossGawin

My sincere condolences to the lovers of this man, "Frank Cabrio", I was saddened for his death ... I ask God for his family, patience and solace.

#FrankCaprio 
#هدير_عبدالرزاق 
#ไข่เจียวปู 
#JossGawin
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

لَم نَقُم بِتعِيِينِ أَي شَخص عَزِيِزٍ مِثلكٰ تم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں

​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

سب ڈوبے ہوئے ہیں! کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں!

سب ڈوبے ہوئے ہیں! کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں!
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

"وہ آپ کو زندگی میں سب کچھ سکھاتے ہیں، سوائے ان کے بغیر کیسے جینا ہے۔" #LaCasaDeLosFamososMx #bb27

"وہ آپ کو زندگی میں سب کچھ سکھاتے ہیں، سوائے ان کے بغیر کیسے جینا ہے۔"
#LaCasaDeLosFamososMx 
#bb27
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

ایک دل ہی کی حفاظت کرنی تھی مجھے جو مجھ سے نا ہو سکی۔تو اب اگر میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا بھی تو میں ہار جاونگا۔

​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نا آے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے۔

عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نا آے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے۔
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

"صرف ایک سچا قاری ہی سمجھے گا کہ بارش کے دنوں میں کتاب پڑھنا کتنا خوبصورت ہے۔" نکولس اسپینسر #FreenBecky

"صرف ایک سچا قاری ہی سمجھے گا کہ بارش کے دنوں میں کتاب پڑھنا کتنا خوبصورت ہے۔" 

نکولس اسپینسر

#FreenBecky
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک ہر چیز کی تعریف چاہتا ہے۔ #FreenBecky1stFMinSaoPaulo #NuNew

جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک ہر چیز کی تعریف چاہتا ہے۔

#FreenBecky1stFMinSaoPaulo 
#NuNew
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔" #TREASURE #WilliamEst

​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

أَزْوجاً لِتَسْکُنُوا إِلَیْھَا تُمہارا ہمسفر ہی تُمہارا سُکون ہے۔ #كاريزما33 #LaVozArgentina

​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

ہاتھوں لکھی کتاب میں ھیں بس کہانیاں قصوں کی جستجُو ھے تو چہرے پڑھا کرو #كاريزما33 #FreenBecky1stFMinSaoPaulo

ہاتھوں لکھی کتاب میں ھیں بس کہانیاں 
قصوں کی جستجُو ھے تو چہرے پڑھا کرو

#كاريزما33 
#FreenBecky1stFMinSaoPaulo
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

تتلی کا تعاقب چھوڑئیے۔ اپنا باغیچہ خوبصورت بنائیے اور تتلی کو از خود ادھر آنے دیجئے۔

تتلی کا تعاقب چھوڑئیے۔ 
 اپنا باغیچہ خوبصورت بنائیے اور تتلی کو از خود ادھر آنے دیجئے۔
​🇸⃝ayam ​🇭⃝ akim (@sayam_hakim_74) 's Twitter Profile Photo

دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں...صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے...!!!

دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں...صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے...!!!