میرا قاید نواز شریف ❤
@sarwarch125
PMLN🇵🇰
From LHR
ID: 1635269955791757312
13-03-2023 13:22:34
2,2K Tweet
63 Followers
77 Following
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کا اسلام آباد: میں کینیڈین ہائی کمشنر محترم طارق علی خان کا پیٹرولیم ڈویژن میں استقبال Ali Pervaiz Malik
Visit to UC153 وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کا اپنے حلقے کا یوسی 153 کا وزٹ حلقے کے لوگوں سے ملے اور ان کے مسائل سنے انہیں جلد حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی Ali Pervaiz Malik
Visit to UC136 وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کا اپنے حلقے کی یو سی 136 کا وزٹ حلقے کی عوام کے مسائل سنے اور انہیں جلد حل کروانے کے یقین نہانی بھی کروائی Ali Pervaiz Malik
اگر ہم آلودگی پر قابو پانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی ریفائنریز کو اپ گریڈ کرنا ہو گا تاکہ ڈیزل کا معیار بہتر ہو سکےایندھن کی لاگت پر مالیاتی خسارے کو لامتناہی جواز نہیں بنایا جاسکتا۔ پیٹرولیم ڈویژن گزشتہ بجٹ کی ٹیکس بےضابطگیوں کے حل کیلئے آئی ایم ایف سے بات کر رہا ہے Ali Pervaiz Malik
۔۔۔۔۔عوام کی خدمت ہمارا مشن۔۔۔۔۔۔ ہم وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ایم این اے 119چودھری شہباز عوامی ایم پی اے پی پی 149 کی یوسی 119میں سٹریٹ لائٹ ٹھیک کروانےپر شکریہ ادا کرتے ہیں Ali Pervaiz Malik
رکھے ہر مریض کا خیال ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور ہیلتھ منسٹر خواجہ عمران نزیر کا فیلڈ ہسپتال" 08-11-2025 : ♻ مریض مستفید: 4,466 الٹراساؤنڈ ایکسرے: 90 لیب ٹیسٹ : 1,208 Khawaja Imran Nazeer
"كلينک آن وہيلز ، علاج آپکی دہلیز پر پنجاب کی بیٹی اپنی پنجاب کی بیٹیوں کا خیال کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز "كلينک آن وہيلز علاج آپکی دہلیز پر گڈ ورک خواجہ عمران عزیرصاحب 08-11-2025 مریض مستفید : 59,742 حاملہ خواتین کا چیک اپ : 3,691 الٹراساؤنڈ : 1,445 Khawaja Imran Nazeer
خواجہ صاحب کاش کے ہر کوی آپ جیسا سوچتا کمال کی بات کر گے ہو آپ اپ نے ہمیشہ ہی ورکرز اور کارکنان کو عزت دی اور سینے سے لگایا Khawaja Imran Nazeer
خواجہ صاحب کاش کے ہر کوی آپ جیسا سوچتا کمال کی بات کر گے ہو آپ اپ نے ہمیشہ ہی ورکرز اور کارکنان کو عزت دی اور سینے سے لگایا Khawaja Imran Nazeer
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کی اسلام آباد: رواں ہفتے جاری قومی اسمبلی کے اجلاس کی یادگار پکچر جس میں وہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب اور میاں محمد شہباز شریف صاحب سے بات چیت کرتے ہوے Ali Pervaiz Malik