
𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐒𝐚𝐫𝐞𝐀𝐚𝐦 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 (𝐒)
@sareaam_rwp
Official Account Of Team Sareaam Rawalpindi (South).
Follow us to be updated about Rawalpindi Team Events.
Pakistan Zindabad🇵🇰
ID: 1002973057726779398
https://www.facebook.com/sareaamrwpofficial/ 02-06-2018 17:59:46
3,3K Tweet
4,4K Followers
52 Following













Youm-e-Takbir . 28 May,1998. The day of power and supremacy. Salute To Dr.Abdul Qadeer Khan #یوم_تکبیر_تکمیل_پاکستان #Youm_E_Takbeer Iqrar ul Hassan Syed



ملتان سے ٹیم سرعام نے ایک بار پھر سے اپنے وطن عزیز کی خدمت کیۓ میدان میں آنے کا عظم کیا ہے, ٹیم سرعام کا حصہ بنیں اور اپنے ملک کو ایک عظیم ریاست بنانے میں اپنے حصہ کا کردار ادا کریں۔ Iqrar ul Hassan Syed #TeamSareAamRwpSouth #امن_کا_پیامبر


ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے سینئر جانباز محمد عدنان اسحاق نے ٹیم سرعام ملتان کے کنونشن میں شرکت کی اور ٹیم سرعام کے قائد سید اقرار الحسن سے ملاقات کی جہاں انھیں جڑواں شہروں کی ٹیمز کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا اور انہیں جلد اسلام آباد آنے کی دعوت دی ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Iqrar ul Hassan Syed



إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے نہایت ہی سرگرم کارکن ( ذہیر حسین ) اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین #TeamSareAamRwpSouth Iqrar ul Hassan Syed


ٹیم سرعام کے سرگرم کارکن محترم کلیم کیانی کے بھائی تحسین کیانی اور ٹیم کے کارکن ظہیر شاہ کچھ دن پہلے وفات پا گئے تھے۔اسی سلسلے میں ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ نے آج زوق اولڈ ہوم میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی اور اپنے بزرگوں کے ساتھ دعا اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا Iqrar ul Hassan Syed
