𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile
𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄

@saralliccious

She belongs to fantasies ✨ |Random Writer| 📝

ID: 115022247

calendar_today17-02-2010 10:42:47

189,189K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

ہم سب سے مشکل اور طویل ”الوداع“ ان حسرتوں کو کرتے ہیں جن سے زندگی کو رواں رہنے کی وجہ ملتی ہے ۔۔ !! 🩶🤍 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

۔۔ ہوسکے تو کسی کا ”ٹھکانہ“ بنو نا کہ ”پنجرہ“ تاکہ وہ تمہارے پاس آنے کو بے چین ہو نا کہ بھاگنے کے بہانے ڈھونڈے ۔۔ 🍁 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

۔۔جب جب رات فلک پر عین عروج پر جاکر تنہا ڈھلی ہے ، ہم نے تب تب دعاؤں میں اپنے رب سے ادھورے خوابوں کے پورا ہونے کی گزارش کی ہے۔۔ ۔۔انہیں محبت تھی یا نہیں ، ہم اس بحث میں کبھی گئے ہی نہیں ، پھر بھی کئی بار ان سے جذبوں میں نرمی برتنے کی آنکھوں ہی آنکھوں میں چاہت کی ہے۔۔🖤🤍 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

دور کہیں ایک اونچے پہاڑ کے پیچھے ہی وہ دنیا آباد ہے جہاں سنا وفاؤں کا صلہ ملتا ہے ، ایسا کرتے صبر کو سواری بناکر وہاں چلتے ہیں ، یہاں درد بہت ہے یہاں شور بہت ہے، وہاں جاکر سکون سے ملتے ہیں ، ہاں سکون وہی جسکے ہم تم تمام عمر متلاشی رہے ہیں 🍁❄️ #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

دل مرجائے تو اچھا ہے صاحب ورنہ آرزوؤں کا مسکن رہتا ہے سانس کا چلنا اہمیت بتاتا ہے ورنہ تو ہر کوئی قیمتی سا لگتا ہے 🖤🖤🖤🖤 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

محبت وقت لیتی ہے یونہی کہاں ہوجاتی ہے دھیرے دھیرے ،سمجھتے سمجھتے کئی موسموں سے گزر جاتی ہے منزلیں مل جائیں ایسا ممکن بھی ہے مگر سفر کی تھکان سے چور ہو جاتی ہے محبت یقیناً کچھ وقت لیتی ہے اور پھر بہت گہری ہوہی جاتی ہے 🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

میرے اللہ !! میں جب آپ کے پاس آؤں گی نا تو مجھے ایک بات کی اجازت دینا ، مجھے اپنے پاس اس وقت بیٹھنے دینا جب آپ ان لوگوں سے سوال کررہے ہوں جنہوں نے میرا دل دکھایا ، مجھے بس اتنا دیکھنا کہ کیا ان کو اسکا احساس ہوا جوانہوں نے میرے ساتھ کیا 🥀 بس اتنا ہی !!

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

زندگی بس یہی ہے شاید ، پالیا پھر کھو دیا ، صبر کیا دل بڑا کیا ، اور پھر~~ جب تک سانس چلی تب تک جی لیا 🖤🤍 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

Life is such a “beautiful blessing”, worthy enough to be cherished & celebrated, don’t give up my beloved , let me show you “how to live” !! 🕺🕺 #Sara

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

کیوں ، کب ، کہاں ، کیسے ؟ یہ ضروری نہیں ~~ مختصر مگر جامع یہ کہ ؛ ”دل بھر گیا تھا“ 🖤🤍

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

کیسی خاموشی ہے کہ شور بہت ہے کیا کچھ بھی نہیں مگر تھکن بہت ہے کب سے روئے جارہے قہقہوں کی آڑ میں کہ آرزو بھی اب رہی نہیں مگر لگن بہت ہے سردی ہے اتنی کہ ہر پل سلگ رہے خواب میرے ایسی ہے زندگی تبھی تو موت ”برحق“ ہے ۔۔!! 🩶🤍🩶🤍🩶🤍🩶🤍🩶🤍🩶🤍 #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

“Who knows where the heaven is” O’man !! at-least don’t burn what you have ~~ ❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥 #Sara #SayNoToWar #IranVsIsrael #Qatar

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

زندگی اب کیا مانگتی ہے؟ بس ”خاموشی“ ~~ خاموشی کو کیا چاہیے ؟ یہی کہ ”شور“ نا ہو ~~ شور ہو بھی گیا تو؟ وہ جو ” تنہائی“ ہے نا اپنی خوبصورتی کھو دے گی ✨✨✨ #سارا

𝒮𝒶𝓇𝒶 🪄 (@saralliccious) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ان رنگوں ، اپنے سجنے سنورنے اور بدلتے موسموں سے کیا؟ کوئی ساتھی ہوتا تو پھر بھی سوچ لیتے ، رنگ کون سا اچھا ہم جچتے بھی یا نہیں تپش ہے ہوا میں یا بوندیں بگھو رہی زمین 🖤🩶🤍 #سارا