چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile
چٹا انپڑھ

@saqii52

کعبے کے چکر لگا لینے سے دوسروں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہونے۔۔۔۔۔

ID: 1724803046306349056

calendar_today15-11-2023 14:55:02

51,51K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

کسی نے پا کر بھی ٹھکرا دیا مجھکو کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اُتارے"🙂🤍🫀

چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

اس پار میں ہوں جھیل کے اس پار آپ ھیں لہروں کے آئینوں میں لگاتار آپ ھیں!!!!!!!!!! اے کاش وہ بھی پوچھیں تمھیں کیا پسند ھے بے ساختہ میں پکار اٹھوں سرکار آپ ھیں...,❣️ . . Saqii

اس پار میں ہوں جھیل کے اس پار آپ ھیں
لہروں کے آئینوں میں لگاتار آپ ھیں!!!!!!!!!!

اے کاش وہ بھی پوچھیں تمھیں کیا پسند ھے
بے ساختہ میں پکار اٹھوں سرکار آپ ھیں...,❣️
.
. Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے good afternoon 🌄 Saqii

خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے 
یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے 

دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی 
اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے
good afternoon 🌄 
Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀 *پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ🫠♥️ Saqii

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀

*پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ🫠♥️
Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

میرے یقین کی کشتیاں_____یوں ہی نہیں ڈوبی🍁 میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے🍁 Saqii

میرے یقین کی کشتیاں_____یوں ہی نہیں ڈوبی🍁
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے🍁
Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

*کمی نہیں تھی میرے پاس کسی چیز کی 🥺💫* *میں نے پہلی بار اپنی ہی ذات کو تیرے لیے ترستے دیکھا.. 🥺😒✨* Good evening 🌆 Saqii

*کمی نہیں تھی میرے پاس کسی چیز کی 🥺💫*
*میں نے پہلی بار اپنی ہی ذات کو تیرے لیے ترستے دیکھا.. 🥺😒✨*
Good evening 🌆 
Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو 🌸 کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں ❤️ Good night Saqii

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو 🌸
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں ❤️
Good night 
Saqii
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔۔۔۔!!!!!! ہو سکتا ہے جسے آپ نے حقارت سے دیکھا ہے،،،،، اللّٰہ اسے محبت سے اور فرشتے اسے رشک سے دیکھتے ہوں.... لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم،،،، اور ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا ہے ❣️ تو پھر میں اور آپ کون ہوتے ہیں کسی کو برا اور بدصورت کہنے والے 🥀

صبح بخیر۔۔۔۔!!!!!!

ہو سکتا ہے جسے آپ نے حقارت سے دیکھا ہے،،،،،
اللّٰہ اسے محبت سے اور فرشتے اسے رشک سے دیکھتے ہوں....
 
لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم،،،،
اور ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا ہے ❣️
تو 
پھر میں اور آپ کون ہوتے ہیں کسی کو برا اور بدصورت کہنے والے 🥀
چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

ہم جنہیں مہرباں سمجھتے ہیں وہ ہمیں رائیگاں سمجھتے ہیں ہم دکھاتے ہیں زخم سینے کے اور وہ بس نشاں سمجھتے ہیں کتنے سادہ ہیں لوگ دنیا کے شاعری کو بس بیاں سمجھتے ہیں❤‍🔥 Saqii

ہم جنہیں مہرباں سمجھتے ہیں
وہ ہمیں رائیگاں سمجھتے ہیں 

ہم دکھاتے ہیں زخم سینے کے
اور وہ بس نشاں سمجھتے ہیں

کتنے سادہ ہیں لوگ دنیا کے
شاعری کو بس بیاں سمجھتے ہیں❤‍🔥
Saqii
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

فرانسیسی شہری 8 ہزار کلو میٹر پیدل چل کر شہرِ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہنچ گیا⚡❤‍🩹 #saqii

فرانسیسی شہری 8 ہزار کلو میٹر پیدل چل کر شہرِ 
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہنچ گیا⚡❤‍🩹
#saqii
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

جس کے پاس blue tick ہے یا نہیں لیکن اس کے 5 ملین Impressions کمپلیٹ نہیں ہو رہے وہ مجھ سے رابطہ کریں انباکس میں مختصر وقت میں کمپلیٹ کر کے دوں گا 💯۔

چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

جس کے پاس blue tick ہے یا نہیں لیکن اس کے 5 ملین Impressions کمپلیٹ نہیں ہو رہے وہ مجھ سے رابطہ کریں انباکس میں مختصر وقت میں کمپلیٹ کر کے دوں گا 💯۔

چٹا انپڑھ (@saqii52) 's Twitter Profile Photo

🔴 ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے وفد کی شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے #السيد_رئيسي #ابراهيم_رئيسي #الرييس_الإيراني #رئيسي

🔴 ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے وفد کی شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
#السيد_رئيسي
#ابراهيم_رئيسي
#الرييس_الإيراني 
#رئيسي
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا _______ 🖤🙂🥀 Good evening 🌌🌆

تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا _______

🖤🙂🥀
Good evening 🌌🌆
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

:ہمیں پتہ تھا کے تیری محبت کے جام میں زہر ہے ، لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کے ہم ٹھکرا نہ سکے ،🍂✨🦋 Happy evening ✨🌆✨

:ہمیں پتہ تھا کے تیری محبت کے جام میں زہر ہے ،
لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کے ہم ٹھکرا نہ سکے ،🍂✨🦋
Happy evening ✨🌆✨