sam prince (@samprin43471056) 's Twitter Profile
sam prince

@samprin43471056

Future Lab scientist InshaAllah

ID: 1579194222338514944

calendar_today09-10-2022 19:37:12

111 Tweet

31 Followers

157 Following

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

اور جس دن ظالم انسان ( حسرت سے ) اپنے ہاتھوں کو کاٹ کھائے گا، اور کہے گا : کاش میں نے پیغمبر کی ہمراہی اختیار کرلی ہوتی ! ہائے میری بربادی ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ! میرے پاس نصیحت آچکی تھی ، مگر اس ( دوست ) نے مجھے اس سے بھٹکا دیا ۔

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

اور شیطان تو ہے ہی ایسا کہ وقت پڑنے پر انسان کو بے کس چھوڑ جاتا ہے ۔ اور رسول ( صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم ) کہیں گے کہ : یا رب ! میری قوم اس قرآن کو بالکل چھوڑ بیٹھی تھی ۔ (سورۃ الفرقان : 27,28,29,30)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حضرت حذیفہ بن یمان ؓ بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ جب رات کو تہجد کے لئے کھڑے ہوتے، تو پہلے اپنا منہ مسواک سے صاف کرتے. بخاری 1136، 245، 889 (مسلم 593، 595؛ نسائی 1623؛ ماجہ 286؛ دارمی 712؛ مسند احمد 571؛ مشکوٰۃ 387)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت ) کے لیے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے ( اور ) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ہدایت کا سامان ہے ۔ (سورۃ آل عمران : 96)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

اداء قرض میں آسانی کی دعاء اَللّٰہُمَّ اَکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ ۔ رواہ الترمذی ٢/١٩٦

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرَاً مِنْهَا

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 2761)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ ﴿سورۃ الحجرات، ۱۵﴾

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبدالله بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں: رسول الله ﷺ کی زبان مبارک پر کوئی برا کلمہ نہیں آتا تھا، اور نہ آپ ﷺ کی ذات سے یہ ممکن تھا، اور آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ: "بیشک تم میں سب سے زیادہ محبوب مجھے وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں." بخاری 3759 (مشکوٰۃ 5074؛ مسند احمد 9156)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾

Darakhshan (@darakhshanr78) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ پینٹنگز سیل کرنی ہیں پلیز سب اسے ریپوسٹ کریں تاکہ یہ سیل ہوجائیں 🙏🙏🙏

مجھے یہ پینٹنگز سیل کرنی ہیں پلیز سب اسے ریپوسٹ کریں تاکہ یہ سیل ہوجائیں 

🙏🙏🙏
Islami Media اسلامی میڈیا (@islamimedia0) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ کا ارشاد مبارک ہے کہ بلاشبہ رسالت اور نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکا لہذا میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی ری پوسٹ کریں