ثمرمحمّد (@sammarmuhammad5) 's Twitter Profile
ثمرمحمّد

@sammarmuhammad5

محتسب کی خیر ہو اونچا ھے اس کے فیض سے!!!!
رند کا،ساقی کا،مئے کا،خم کا،پیمانے کا نام****

ID: 1213144616393826304

calendar_today03-01-2020 17:07:03

48,48K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگی اور ان کے مستقبل کا فیصلہ صوبے کے لوگ خود کریں گے۔ کسی کو بھی بند کمروں کے فیصلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس سلسلے میں قیام امن کے لیے بروز ہفتہ ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۵ ضلع خیبرتحصیل باڑہ میں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“The concept of a ‘hard state’ that Asim Munir is attempting to implement in Pakistan is entirely misguided. In its true sense, a “hard state” is one where the Constitution reigns supreme, justice remains independent, democratic freedoms are protected, and the national interest

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ میں عمران خان کا یادگار تقریر، یہ آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

کون فوج کو سیاست سے دور رہنے سے منع کرتا ہے؟ کون کہتا ہے کہ الیکشن میں ڈبے اٹھاؤ اور فارم 47 بدلو؟ کون کہتا ہے عدالت کے احاطے میں سے سابق وزیراعظم کو دھینگا مشتی کرکے لے جاؤ؟ جس نے آپ کو مجبور کیا، اسے سامنے لائیں! #NeverForgetNov3

کون فوج کو سیاست سے دور رہنے سے منع کرتا ہے؟
کون کہتا ہے کہ الیکشن میں ڈبے اٹھاؤ اور فارم 47 بدلو؟ 
کون کہتا ہے عدالت کے احاطے میں سے سابق وزیراعظم کو دھینگا مشتی کرکے لے جاؤ؟
جس نے آپ کو مجبور کیا، اسے سامنے لائیں! 
#NeverForgetNov3
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

بھائی وہی تو کہہ رہا ہوں کئ نواز زرداری فرشتے ہیں اور عمران خان کی وجہ سے ہی سارے مسائل ہیں۔ تاریخ میں سے صرف من پسند فیکٹس بیان کرکے اور کسی ایک کردار پر اسکا زیادہ بوجھ شفٹ کرکے کافی سکون ملتا ہے👍🏻 عاصم منیر کی تاحیاتی پر بولنے کی بجائے ہمیں توجہ عمران خان پر رکھنا ہوگی تاکہ

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

ایک تو صحافی کو اتنا منافق بھی نہیں ہونا چاہیے کہ حکومتی وزیروں کے منہ سے نکلے الفاظ یا تھوک کو چاٹتا پھرے، اس منافق صحافی کو سیاست کرتے جرنیلوں پر بات کرنے کی تو ہمت نہیں مگر آئین اور قانون کی خاطر اصولوں پر بڑے عہدے چھوڑنے والے معزز ججوں پر سیاست کرنے کا الزام لگا رہا ہے۔ ایسے

Shabbir Dar (@shabbirdar5) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کے طرز سیاست سے زیرو فیصد بھی اتفاق نہیں کرتا لیکن فیکٹ یہ ہےعدت کیس میں لطیف سمیت عون چودھری،خاور مونیکا اور مفتی سعید پرعمران خان کے وکیل نےجب جرح شروع کی تو چاروں گواہان کی ہوائیاں اڑتے،پسینہ پونچھتے،بیانات بدلتے ہم نےخود دیکھا ہے، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچی تھی۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

آپکو کیا اتنی مظیبت تھی کہ آپ بشری بی بی کی ماہواری کو ٹی وی پر پڑھ رہے تھے۔ کیا آپ کو آج بھی اس پر شرم نہیں آتی۔ وہ ایک ماں ہے۔ نانی ہے۔ دادی ہے۔ بہن ہے بیٹی ہے ساس ہے بیوی ہے۔ آپکو کوئی شرمندگی نہیں۔ آپ آج بھی ایسے بہانوں سے الفاظ کے چھیڑ چھاڑ سے آگے پیچھے کریں۔ کیا

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

تمام شاہراہیں بند ہوں گی کم از کم خیبر پختونخواہ میں مکمل طور پر یہ ضرور ہوگا۔ اس بار جس نے بھی، چاہے وہ اپنا ہو یا پرایا، راستہ روکنے کی کوشش کی یا ہومیوپیتھک احتجاج کے ذریعے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھومنے کی کوشش کی، ہم پہلے کی طرح ان کی پردہ پوشی نہیں کریں گے۔ اب پورا ملک

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

آخری حد عبور کر لی گئی ۔عمران خاں کی بہنوں کے ساتھ، اڈیالہ جیل کے باہر جو سلوک کیا گیا۔ کس نےاس کا حکم دیا؟ یہ سوال اب زیر بحث رہے گا۔ خان کی کردار کشی کی مہم ناکامی پر منتج۔ جو کوئی بھی ذمہ دار ہے، بھگتے گا ۔ فرمایا: مظلوم کی آواز اور عرش الہٰی کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ آج عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہوا کوئی ہے غیرت مند پورے پاکستان کے سسٹم کسی بڑے عہدے پر بیٹھا جو اس کو غلط کہے یا سب ضمیر فروش ہو چکے ہیں۔ کوئی جنرل۔ کوئی بیوروکریٹ۔ کوئی جج۔ یا بس خاموش تماشائی ہو۔ بعد میں مت کہنا ہمیں برا لگتا تھا۔ لگتا تھا تو بولو آج