
SAM KHAN
@samkhanpti1
XDeputy General Secretary Sindh/ Additional information Secretary(Sindh) Pakistan Tehreek.e.Insaf.🇧🇫🇵🇰
Poetess/writer
NA237/PS104
ID: 3929140655
11-10-2015 16:15:30
31,31K Tweet
14,14K Followers
97 Following







میں گر مسکراؤں تو خوف زدہ ہو جاتے ہو تم کچھ تو مجھ میں بھی ایسا ہے ڈر جاتے ہو تم سرخ سلام۔❤️ اذقلم صیم خان PTI Imran Khan Aleema Khanum


🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 علیمہ خان صاحبہ پر ایک اور ظلم کا پہاڑ گرادیا گیا ۔ شہریز کے بعد چھوٹے بیٹے شیر شاہ کو بھی لاہور میں گھر کے سامنےسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ شہریز کا آٹھ دن کا ریمانڈ دے دیا گیا ۔ Aleema Khanum




آج میں پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل گئی تھی مجھے سب سے زیادہ اس بات کی خوشی محسوس ہوئی کہ اتنے عرصے بعد آج علیمہ آپا کی، خان صاحب سے ملاقات کروائی گئی اور میں وہاں موجود تھی۔ اللہ پاک ہم سب کے لیڈر عمران خان صاحب کو جلد رہائی نصیب عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 Imran Khan Zindabad ❤️

"مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے" Imran Khan #معافی_تم_مانگو
