Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile
Samiullah Qasmi

@samiqas5

سابق جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام
ضلع ملتان پنجاب
نائب صدر جمعیت طلباء اسلام
ضلع قلعہ سیف اللہ بلوچستان

ID: 1272495412214140933

calendar_today15-06-2020 11:47:08

6,6K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

کاٹلنگ مردان میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے شیخ قاسم صاحب کے ساتھ تصویر میں دکھنے والے نوجوان عالم دین مولانا عبیداللہ نے شاگرد کو تھپڑ مارا شاگرد کے بڑے بھائی نے آکر مولانا کو چھری سے قتل کردیا۔ اس مظلوم قاری صاحب کیلئے آواز اٹھاؤ تاکہ ظالم قاتل پکڑے جائے۔

کاٹلنگ مردان میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے شیخ قاسم صاحب کے ساتھ تصویر میں دکھنے والے نوجوان عالم دین مولانا عبیداللہ نے شاگرد کو تھپڑ مارا شاگرد کے بڑے بھائی نے آکر مولانا کو چھری سے قتل کردیا۔
اس مظلوم قاری صاحب کیلئے آواز اٹھاؤ تاکہ ظالم قاتل پکڑے جائے۔
Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے ایک چوکی پر سفید جھنڈہ لہرانے پر جنگ روک دی جاتی ہے اور قبائل سفید جھنڈے لہرا لہرا تھک گئے ہیں لیکن جنگ نہیں روکی جا رہی

انڈیا کے ایک چوکی پر سفید جھنڈہ لہرانے پر جنگ روک دی جاتی ہے اور قبائل سفید جھنڈے لہرا لہرا تھک گئے ہیں لیکن جنگ نہیں روکی جا رہی
Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

قلعہ سیفناللہ، گزشتہ روز کے بارشوں نے تباہی مچا دی پتاؤ باتوزئ کلی توردبئ کلی نالی میان کلی زڑہ شاہ میں شدیدطوفانی بارش و ژلہ باری تیار فصلیں تباہ ، زمینداروں کو بڑے پیمانے پر نقصانات متقلہ حکام فوری طور نقصانات کا سروے کرکے ازالے کے لیے اقدامات کرے

Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

محسنِ بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع صاحب اور ان کے فرزند مولوی اسراراللہ صاحب کی جانب سے کلی غنڈہ مڑہ کو سولر سسٹم کی منظوری — قیادت کی خلوص بھری عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت

گزشتہ جولائی سے اب تک چینی کی قیمت 143.5 سے بڑھ کر 210 روپے ہو گئی، بچوں کے پاؤڈر دودھ میں 200 روپے اضافہ ہوا، گائے کے گوشت کی قیمت 150 روپے بڑھ گئی، ڈالڈا گھی 250 روپے مہنگا ہوا، اور پیٹرول کی قیمت 275 روپے ہوگئی اور حکومت کہتی ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ، بہت اچھا کام ہو رہا

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران و نواز نہ کوئی فارم 45 رہا نہ ہی 47 کی آواز پختونخواہ سینٹ الیکشن

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران و نواز
نہ کوئی فارم 45 رہا نہ ہی 47 کی آواز 

پختونخواہ سینٹ الیکشن
Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور نے امیرمقام کا بیٹا سینٹر بنایا زندہ باد و مردہ باد والوں اسمبلی کا وزٹ بھی کیا کروں تم صرف گالم گلوچ اور بازاری زبان پر اکتفاء کرو

گنڈا پور نے امیرمقام کا بیٹا سینٹر بنایا 
زندہ باد و مردہ باد والوں 
اسمبلی کا وزٹ بھی کیا کروں 
تم صرف گالم گلوچ اور بازاری زبان پر اکتفاء کرو
Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب نے سینیٹ میں بلوچستان میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کے خلاف تحریک التوا جمع کردی

Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

بونیر کےاس بیش بہا نقصان پر دل نہایت افسردہ ہے۔ خدا کریم اس صوبےکو مزید آفتوں سے محفوظ فرمائے ۔ 💔💔

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جےیوآئی انصار کے رضاکار سب سے آگے۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جےیوآئی انصار کے رضاکار سب سے آگے۔

#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
Samiullah Qasmi (@samiqas5) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیر حضرت مولانا عبد الواسع جاری ۔

کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی  مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیر حضرت مولانا عبد الواسع جاری ۔