Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile
Sajjad Ahmed

@sajjada96

کپتان کا کھلاڑی

ID: 1079317841084592128

linkhttps://youtube.com/@SabChaltaHa?si=MvzAIYghutrgTdgn calendar_today30-12-2018 10:06:40

3,3K Tweet

604 Followers

2,2K Following

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

واہ کپتان واہ قیدی نمبر 804 کی ایک اور کارگردگی کپتان کسی بھی فارمیٹ میں کسی کو رن اوٹ نہیں کیا جتنی وکٹ لی اپنے ہاتھوں سے لی مطلب کلین بولڈ کیچز اسٹمپڈ تو سیاست میں بھی کسی کی بھی سیاسی کرٸیر تباہ ہوا اپنے ہاتھوں سے کیا کسی کے کندھوں پر نہیں

VoiceofPTI (@voiceofpmik) 's Twitter Profile Photo

بہت سارے لوگ پروموشن کے لیے ڈی ایم کر رہیں ہیں اس لیے پروموشن پوسٹ لگا رہا ہوں، آج رات 100 اکاؤنٹس کی پروموشن کی جائے گی، اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

میں نے زندگی میں کبھی بھی کسی گالی نہیں کی اج حارث راٶف کو سہی گالیاں دی

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

حارث اپ نے ایک میچ نہیں ہارا اپ نے پچیس کروڑ عوام کا دل دکھایا ہے میں اپکو کبھی بھی معاف نہیں کروں گا

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

ڈبکی میں سونا نکالنے کے عمل کے باعث قدیم قبرستان مسمار ہو رہا ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے مرحومین کی بے حرمتی ہے بلکہ مذہبی و سماجی اقدار کی بھی خلاف ورزی ہے۔ حکومت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ فوری طور پر یہ کام بند کروایا جائے اور قبرستان کے تقدس کو محفوظ بنایا جائے۔

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

کوئی اربوں کھا گئے کوئی کھربوں باہر لے گئے لیکن پکڑے وہی جاتے ہیں جو موٹر سائیکل کے کاغذات گھر بھول جاتے ہیں شکریہ پاکستان

Sajjad Ahmed (@sajjada96) 's Twitter Profile Photo

💥ماسرہ دومرہ مینہ مہ کوہ عادت بہ می کڑی💞 💥💫ما مینہ کڑی دہ حومینہ چا راکڑی نہ دہ💞

💥ماسرہ دومرہ مینہ مہ کوہ عادت بہ می کڑی💞
💥💫ما مینہ کڑی دہ حومینہ چا راکڑی نہ دہ💞