
Sajid ullah Afridi
@sajidullahafri3
ID: 1589290688872693762
06-11-2022 16:17:14
20 Tweet
70 Followers
287 Following



عدالتی احکامات کےبرعکس پیمرا کےذریعے(TV چینلز پر ایک غیرقانونی پابندی کےذریعے)ہماری آواز دبانےکی حکومتی کوششوں کی شدید مذمت کرتاہوں۔میڈیا پر مزید دباؤ بڑھانے کیلئے پیمرا نےTV چینلز کو اپنےپہلےنوٹس کی خلاف ورزی کے الزام پر مبنی ایک اور نوٹس بھجوا دیاہے۔فسطائیت اپنے عروج پر ہے!







شہریار آفریدی، جنہیں محض اس لئے خوفناک حالات میں رکھا گیا ہے کہ انہیں تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے پر آمادہ و مجبور کیا جاسکے، آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں (ابتر جسمانی و ذہنی حالات کے باعث) گِر گئے۔ کچھ روز قبل تحریک انصاف کے وہ کارکنان جنہیں پولیس کی گاڑی میں بھر کر لایا