Saiid khan (@sajidkhan780g) 's Twitter Profile
Saiid khan

@sajidkhan780g

I love Pakistan at Imran khan My leader

ID: 1874703432013250560

calendar_today02-01-2025 06:25:11

2,2K Tweet

59 Followers

1,1K Following

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 سمبڑیال میں یکم جون کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی یقینی جیت دیکھ کر #MadamThiefMinister کے ہاتھ پیر پھول گئے۔ ن لیگ کے لوگ بھی عوام میں جانے سے خوفزدہ۔ سمبڑیال کے ووٹر اپنے ووٹوں کا دفاع کریں اور فارم 47 حکمرانوں کے دھاندلی کے ہر حربے کو ناکام بنائیں۔

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

صنم کی بیل لاہور ہائی کورٹ میں کل کے لیے جسٹس فاروق حیدر کی عدالت میں مقرر ہوئی ہے سارا دن فائل چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے پاس رکھی جس کی وجہ سے ایک دن ضائع ہو گیا اور یہ وہی ہیں جنہوں نے علی رضا کی بیل خارج کی تھی اور وہ اج دو سال بعد سپریم کورٹ سے ہوئی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے صرف انتخابی نشان (بلے کی واپسی) کا فیصلہ کیا تھا پارٹی (تحریک انصاف) برقرار تھی، جسٹس مسرت ہلالی نوٹ: بلے کا نشان چھیننے کا فیصلہ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سنایا گیا تھا، جسٹس مسرت ہلالی بینچ کی رکن تھیں

سپریم کورٹ نے صرف انتخابی نشان (بلے کی واپسی) کا فیصلہ کیا تھا پارٹی (تحریک انصاف) برقرار تھی، جسٹس مسرت ہلالی

نوٹ: بلے کا نشان چھیننے کا فیصلہ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سنایا گیا تھا، جسٹس مسرت ہلالی بینچ کی رکن تھیں
Raja Mohsin Ijaz (@rajamohsinsays) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر درست نہیں ہے، 4 رکنی کمیٹی ان کی معاونت کیلئے قائم کی گئی ہے، ترجمان تحریک انصاف

Sajjad Yousafzai (@sajjad_yousafza) 's Twitter Profile Photo

محمد علی مظہر صاحب وہ پہلے جج ہیں جو اپنے اصل فیصلے کے خلاف دلائل دے رہے ہیں اور اصل فیصلے کو آئین کو rewrite کرنے کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔ آئین کو rewrite کرنا جج کی بہت بڑی غلطی سمجھی جاتی ہے۔ یہ غلطی انہوں نے کی کیسے اور کیا ان کو اس پہ پچھتاوا ہے۔ اگر یہ rewriting ہے بھی

Waqas Awan (@waqasawan666) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے ایک گواہ کی کہانی اور خوف خدا خبر ہےکہ نو مئی کا ایک گواہ جو ٹریفک وارڈن تھا اسکا بیان ہو رہا تھا ڈاکٹر یاسمین راشد کمرہ عدالت ائیں اور جھوٹی گواہی سے متعلق ایک قرآنی آیت سنائی جس کے بعد گواہ نے بیان دینے سے انکار کردیا اور وہ واپس چلا گیا—-

Asif Khan Ahmdani (@asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

میں نے حج سکینڈل پر سب سے مؤثر آواز اٹھائی تفصیلی وی لاگ کیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ unknown نمبر سے گھر کالیں کر کے وہ وی لاگ ہٹانے اور ایکس سے پوسٹس ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ورنہ سنگین سنگین نتائج کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ میں واضح بتا دوں کہ میرے سوال پھر بھی موجود ہیں شہباز

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

دو ٹکے کی افسر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسر کی اپنے ہی ادارے کی خاتون سے تلخ کلامی اور دھمکیوں کی آڈیو سامنے اگئی۔ خاتون نے افسر کے خلاف ہراسمنٹ کی درخواست جمع کروادی۔ ترجمان این سی سی آئی اے کا خبر پر موقف دینے سے انکار

Ahsan Wahid (@ahsanwahid13) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال ضمنی الیکشن حقیقت فارم 45 کچھ اور بتا رہا ہے،،،،الیکٹرونک میڈیا کچھ اور بتا رہا ہے ،،،، فیلڈ مین موجود لوگ کچھ اور حقائق بتا رہے ہیں

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی ایک اور داستان ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ چک نمبر 194میں محمد نواز خان اور اسکے بیٹوں کا گھر میں گھس کر مردوں اور خواتین پر وحشیانہ تشدد، زخمیوں میں زبیر خان اور آصف خان سمیت خواتین شامل ہیں،ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس اب تک ملزمان کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

✨قاضی فائز عیسیٰ نیا چیف الیکشن کمشنر ؟✨ گزشتہ دنوں رانا ثناء اللّٰہ نے پہلے اے آر وائی اور اس کے دو روز بعد جیو نیوز کو انٹرویو دیا جس میں قاضی فائز عیسیٰ کے بطور چیف جسٹس کنڈکٹ پر سوالات اٹھائے، قاضی کو عمران خان کے بغض و نفرت میں اندھا ثابت کرنے کی کوشش کی،،،، اسی دوران

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آتی نیوی اپنے ملازم کو قتل کیس میں پولیس کے حوالے کیوں نہیں کر رہی کیا نیوی کے اندر ایسے مجرمان کو رکھا جاتا ہے؟ نیوی کیوں اِس ملازم کو protect کر رہی ہے؟ یہ تمام سوالات نیوی کے کردار کو مشکوک بناتے ہیں

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

سپیکر بابر سلیم سواتی کو عمران خان سے کیوں ملنے نہیں دیا جارہا؟ صرف ایک جانب والے ہی کیوں اڈیالہ میں داخل ہوسکتے ہیں؟ اگر بابر سلیم سواتی کی عمران خان سے ملاقات کے بغیر کوئی بھی فیصلہ سامنے آیا تو وہ بلاشبہ مشکوک ہی تصور ہوگا

سپیکر بابر سلیم سواتی کو عمران خان سے کیوں ملنے نہیں دیا جارہا؟
صرف ایک جانب والے ہی کیوں اڈیالہ میں داخل ہوسکتے ہیں؟
اگر
بابر سلیم سواتی کی عمران خان سے ملاقات کے بغیر کوئی بھی فیصلہ سامنے آیا تو وہ بلاشبہ مشکوک ہی تصور ہوگا