Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile
Sajidali Khan

@sajidalikhanppp

Ex Press Secretary
Peoples Youth Organization KP
#PPPFAMILY
Strong Believer on Bhuttoism

ID: 4642538715

calendar_today29-12-2015 11:36:57

6,6K Tweet

2,2K Followers

569 Following

Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

آج بونیر میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی نائب صدر وجاہت اللہ خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بیشنوئی،پیربابا میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں کراکری سیٹ،کچن سیٹ اور دیگر ضرورت اشیا تقسیم کیے Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

آج بونیر میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی نائب صدر وجاہت اللہ خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بیشنوئی،پیربابا میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں کراکری سیٹ،کچن سیٹ اور دیگر ضرورت اشیا تقسیم کیے
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

ہلالِ احمر خیبرپختونخوا کے نو منتخب چیئرمین فرزند علی وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ فرزند علی وزیر کو چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کے طور پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا Bilawal Bhutto Zardari

ہلالِ احمر خیبرپختونخوا کے نو منتخب چیئرمین فرزند علی وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فرزند علی وزیر کو چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کے طور پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
Bilawal Bhutto Zardari
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں پیپلز یوتھ کے صوبائی نائب صدر وجاہت اللہ خان نے اپر مالاکنڈ کے جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان بونیر کے صدر یوسف علی خان نادر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کوٹ درہ کے متاثرین کے اشیاء ضرورت چارپائیاں،رضیائیاں وغیرہ کوٹ درہ کے خان سیعد جیالے کے حوالے Bilawal Bhutto Zardari

بونیر میں پیپلز  یوتھ  کے صوبائی نائب صدر وجاہت اللہ خان نے اپر مالاکنڈ کے جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان بونیر کے صدر یوسف علی خان نادر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کوٹ درہ کے متاثرین کے  اشیاء ضرورت چارپائیاں،رضیائیاں وغیرہ کوٹ درہ کے خان سیعد جیالے کے حوالے
Bilawal Bhutto Zardari
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی پشاور کے رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی عمر خطاب کے بیتھجے کے انتقال پر تعزیت کی اور انکے ایصال ثواب کیلئے دعا کی

پاکستان پیپلزپارٹی پشاور کے رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی عمر خطاب کے بیتھجے کے انتقال پر تعزیت کی اور انکے ایصال ثواب کیلئے دعا کی
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت سندھ کی خواتین میں پنک الیکٹریک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کی تقریب میں شرکت Bilawal Bhutto Zardari #PinkScootiesSindh

Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا سے آج پیپلز سیکٹریٹ پشاور میں ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا سے آج  پیپلز سیکٹریٹ پشاور میں ملاقات
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات Bilawal Bhutto Zardari Faisal Karim Kundi Engr Wajahat Khan

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
Bilawal Bhutto Zardari
Faisal Karim Kundi
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا ، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔ Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد  رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا
، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا بار کونسل الیکشن کے موقع پر پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر گوہر رحمن خٹک ایڈووکیٹ پشاور کے صدر عمران خان ایڈووکیٹ کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں Bilawal Bhutto Zardari

خیبرپختونخوا بار کونسل الیکشن کے موقع پر پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر گوہر رحمن خٹک ایڈووکیٹ پشاور کے صدر عمران خان ایڈووکیٹ کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں
Bilawal Bhutto Zardari
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ محترمہ فرزانہ شیرین کی انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس میں شرکت نہایت قابلِ فخر امر ہے۔ ان کی یہ شمولیت نہ صرف خیبرپختونخواہ کی مؤثر نمائندگی کا مظہر ہے Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ محترمہ فرزانہ شیرین کی انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس میں شرکت نہایت قابلِ فخر امر ہے۔ ان کی یہ شمولیت نہ صرف خیبرپختونخواہ کی مؤثر نمائندگی کا مظہر ہے
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بنوں ڈویژن کی صدر رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا، فرزانہ شیرین کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ فرزانہ شیرین نے ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور صدر میں ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بنوں ڈویژن کی صدر رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا، فرزانہ شیرین کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ
فرزانہ شیرین نے ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور صدر میں ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے ایم ڈی بیت المال، سینیٹر کیپٹن شاہین خالد بٹ سے خوشگوار اور مفید ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون اور فلاحی منصوبوں سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے ایم ڈی بیت المال، سینیٹر کیپٹن شاہین خالد بٹ سے خوشگوار اور مفید ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون اور فلاحی منصوبوں سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال، عوامی فلاح سے متعلق بجٹ ترجیحات، اور صوبائی مالیاتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال، عوامی فلاح سے متعلق بجٹ ترجیحات، اور صوبائی مالیاتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن کے زیر اہتمام ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کے رہائش گاہ بے نظیر ہاؤس سوکڑی میں یوم تاسیس کا ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن کے زیر اہتمام ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کے رہائش گاہ بے نظیر ہاؤس سوکڑی میں یوم تاسیس کا ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی
Bilawal Bhutto Zardari
Engr Wajahat Khan
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں یومِ تاسیس کے خوشی کے موقع پر مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین عہدیداران نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی پی پی ویمن ونگ بنوں ڈویژن کی صدر رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے نئی شامل ہونے والی خواتین کو پارٹی کے روایتی مفلر پہنائے Bilawal Bhutto Zardari

بنوں میں یومِ تاسیس کے خوشی کے موقع پر مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین عہدیداران نے پی پی پی  میں شمولیت اختیار کرلی۔
پی پی پی ویمن ونگ بنوں ڈویژن کی صدر  رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے نئی شامل ہونے والی خواتین کو پارٹی کے روایتی مفلر پہنائے
Bilawal Bhutto Zardari