Hafeez Saghir (@saghirhafeez77) 's Twitter Profile
Hafeez Saghir

@saghirhafeez77

ID: 1745101914046357505

calendar_today10-01-2024 15:15:14

97,97K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

جب صمود فلوٹیلا کے قیدیوں نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوجیوں نے ان کے سامنے کوکا کولا اور میکڈونلڈز جیسی مصنوعات پیش کر کے عالمی بائیکاٹ کی کوششوں کا مذاق اڑایا تو اسپین میں سرپھرے نوجوان دجال کو سپورٹ کرنے والی ان کمپنیوں کے تجارتی مراکز پر ٹوٹ پڑے۔ صورتِ احوال آپ کے سامنے۔۔۔

AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

"میں فلسطین کے ساحلوں پر انتظار کر رہے بچوں سے معذرت خواہ ہوں، ہم ان تک نہیں پہنچ سکے، وہ امید سے ہمارا انتظار کر رہے تھے۔"❜ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے ڈاکٹر عبدالعزیز یالسن کا بیٹ مین ہوائی اڈے پر سینکڑوں لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے دن قریب ائیں گئے یہ سارے ٹاؤٹ آپ کو ایک بار پھر پروپیگنڈا کرتے نظر ائیں گئے

جیسے جیسے دن قریب ائیں گئے یہ سارے ٹاؤٹ آپ کو ایک بار پھر پروپیگنڈا کرتے نظر ائیں گئے
Ch. Rizwan Ahmed Saifi (@chras297) 's Twitter Profile Photo

سیدنا رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "الإسلام يعلو ولا يُعلى" حماس نے حقیقت میں اپنے آپ کو وارثینِ انبیاء ثابت کیا ہے کہ انتہا درجے کی نسل کُشی پر مبنی جنگ مسلط ہونے کے باوجود بھی حماس کی سفارتکاری دینِ اسلام کے غلبہ کے اصول پر قائم ہے۔ #October7ChangesTheWorld

سیدنا رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:
"الإسلام يعلو ولا يُعلى"

حماس نے حقیقت میں اپنے آپ کو وارثینِ انبیاء ثابت کیا ہے کہ انتہا درجے کی نسل کُشی پر مبنی جنگ مسلط ہونے کے باوجود بھی حماس کی سفارتکاری دینِ اسلام کے غلبہ کے اصول پر قائم ہے۔
#October7ChangesTheWorld
عمر خطاب 1 (@all_qurashi_50) 's Twitter Profile Photo

جس فوج کے غرور و تکبر کو ہم نے 7 اکتوبر کو 60 منٹ میں کچل دیا وہ غزہ کی پٹی میں قتل عام کے سوا کچھ نہیں کر سکی۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ

جس فوج کے غرور و تکبر کو ہم نے 7 اکتوبر کو 60 منٹ میں کچل دیا وہ غزہ کی پٹی میں قتل عام کے سوا کچھ نہیں کر سکی۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ جن کی روح عشقِ رسولﷺ میں مست تھی💫🤍 باباجی خادم حسین رضوی 🌸

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کے عوام نے 18 سالہ محاصرے اور اسرائیلی قبضے کے بڑھتے ہوئے ظلم کے جواب میں، آج سے دو سال قبل “اقصیٰ طوفان آپریشن” شروع کیا تھا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 حماس کی اعلیٰ قیادت نے دو سال قبل "اقصیٰ طوفان" آپریشن کے آغاز پر سجدۂ شکر ادا کیا۔ مناظر میں شہید رہنما اسماعیل ہنیہ اور شہید کمانڈر صالح العرروری بھی موجود ہیں۔

VOICE OF AL AQIB (@voiceofalaqib72) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان تحریک لبیک میں شامل ڈاکٹر محمد اکرم رضوی نے نئی شمولیت کا اعلان کیا، خوش آمدیدی ہار پہنائے گئے ضلع رحیم یار خان میں تحریک لبیک کی عوامی پذیرائی میں اضافہ #7octoberForDignity

VOICE OF AL AQIB (@voiceofalaqib72) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان خانپور کے زیر اہتمام اجلاس کا انعقاد اجلاس کی صدارت سرپرست اعلیٰ خانپور سید محمد عامر شاہ نے کی 10 اکتوبر کو ہونے والے لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی #7octoberForDignity

Syed Irfan Ameer Shah (@syed_irfanshah1) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی یہ شرمناک اور ظالمانہ حرکت قابلِ شدید مذمت ہے! مرکزی نائب امیر #TLP پیر سید ظہیرالحسن شاہ صاحب کو گرفتاری کرنا! یہ ظلم، یہ جبر، یہ آوازِ حق کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ یاد رکھو! جو اللہ اور رسول ﷺ کے وفاداروں پر ہاتھ اُٹھاتا ہے، اس کا انجام ہمیشہ عبرت ناک ہوتا ہے!

LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف کال دینے پر مرکزی نائب امیر تحریک لبیک پاکستان کو حکومت پاکستان کی جانب سے گرفتار کرلیاگیا۔ ہم گرفتار کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ #7octoberForDignity #TLP_Sialkot

اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف کال دینے پر مرکزی نائب امیر تحریک لبیک پاکستان کو حکومت پاکستان کی جانب سے گرفتار کرلیاگیا۔
ہم گرفتار کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

#7octoberForDignity
#TLP_Sialkot
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کی گرفتاری کی وجہ اسرائیل کے خلاف 10 اکتوبر امریکہ ایمیسی کے سامنے احتجاج بتائی جا رہی ہے اگر یہ وجہ ہے تو حکومت پاکستان سرعام اسرائیل اور ٹرمپ سے وفا کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے خلاف کھڑا ہونے کا ثبوت پیش کر رہی ہے #7octoberForDignity

سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کی گرفتاری کی وجہ اسرائیل کے خلاف 10 اکتوبر امریکہ ایمیسی کے سامنے احتجاج بتائی جا رہی ہے

اگر یہ وجہ ہے تو حکومت پاکستان سرعام اسرائیل اور ٹرمپ سے وفا کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے خلاف کھڑا ہونے کا ثبوت پیش کر رہی ہے 

#7octoberForDignity
FarooqRizvi (@92frq) 's Twitter Profile Photo

کرین پارٹی 10 اکتوبر کو پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کرنے جارہی ہے، آپ جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں سارے اختلافات پس پشت ڈال کر آئیں ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں🤗 بحیثیت مسلمان یہ ہم سب کا دینی مسلہ ہے، سیاست سیاست بعد میں کھیل لینا۔۔ #7octoberForDignity