عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile
عزیز را۶و🇵🇰

@sagarrao65

Pakistan Zindabad

ID: 1100720583191523330

calendar_today27-02-2019 11:33:32

6,6K Tweet

1,1K Followers

956 Following

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*عورت کے اندر برداشت کی طاقت کہاں سے آتی ہے؟ کیا برداشت عورت کی فطرت ہے؟* کبھی آپ نے سوچا ہے… وہ عورت جو دن رات سب کے لیے جیتی ہے، جو آنکھوں میں آنسو لیے، ہونٹوں پر مسکراہٹ رکھتی ہے، جو اپنے جذبات دبا کر، سب کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے !! آخر اس کے اندر اتنی برداشت آتی کہاں

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا! موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔ پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا!
موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ 
اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا
عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 71 قُلۡ اَنَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا وَ نُرَدُّ عَلٰۤی اَعۡقَابِنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ کَالَّذِی اسۡتَہۡوَتۡہُ الشَّیٰطِیۡنُ فِی الۡاَرۡضِ حَیۡرَانَ ۪ لَہٗۤ اَصۡحٰبٌ یَّدۡعُوۡنَہٗۤ اِلَی

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک عبرت ناک اور دل دہلا دینے والی حقیقی روایت ہے جو امام ابنِ کثیر نے اپنی مشہور کتاب البدایہ والنہایہ میں لکھی ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ ایک جماعت کے پاس سے گزرے تو فرمایا "تم میں ایک ایسا شخص ہے جس کا ایک دانت جہنم میں احد پہاڑ سے

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*۔مزاحیہ مگر سبق آموز ۔۔۔۔ !!🙂* کسی گاؤں کے لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے دور دور تک مشہور تھے۔ ان کے ہاں اگر کوئی اجنبی آ بھی جاتا تو اس پر ایسے ٹوٹ پڑتے جیسے وہ کوئی شہزادہ ہو۔ دال، گوشت، پراٹھے، حلوہ، لسی اور اوپر سے دہی تک دسترخوان پر چُن دیتے۔ ایک دن ایسا ہی ہوا۔ ایک اجنبی

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجيم.* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.* *سورہ الانبیآء آیت نمبر 30* *اَوَ لَمۡ یَرَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ کَانَتَا رَتۡقًا فَفَتَقۡنٰہُمَا ؕ وَ جَعَلۡنَا مِنَ الۡمَآءِ کُلَّ شَیۡءٍ حَیٍّ ؕ

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

. . . . . . . . . . . . . *﷽* *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *دنیا کا علم یا آخرت کا علم ؟* *نبی کریم ﷺ نے فرمایا* *إنَّ اللهَ تعالى يُبغِضُ كلَّ عالِمٍ بالدنْيا ، جاهِلٍ بالآخِرَةِ* *بےشک اللہ تعالیٰ ہر اس

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 219 یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِؕ قُلۡ فِیۡہِمَاۤ اِثۡمٌ کَبِیۡرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ ۫ وَ اِثۡمُہُمَاۤ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِہِمَا ؕ وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ مَا ذَا یُنۡفِقُوۡنَ ۬ ؕ قُلِ الۡعَفۡوَؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتا تھا لڑوں گا اور کیا کمال لڑا ہے غلاموں کے اس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے

وہ کہتا تھا لڑوں گا اور کیا کمال لڑا ہے 
غلاموں کے اس جھرمٹ میں  آزاد کھڑا ہے
عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

ایک تلخ حقیقت 😰 *طلاق نہیں چاہیے مگر یہ زندگی بھی نہیں چاہیے ! جب عورت “نہ چھوڑ سکتی ہے، نہ جی سکتی ہے* 🌙 1. دل کی چیخ جو زبان پر نہیں آتی وہ نہ طلاق مانگتی ہے نہ زندہ رہنا چاہتی ہے۔ سوچتی ہے کہ بس کسی دن رات سوئے ہوئے اللہ خاموشی سے بلا لے… رشتہ باقی ہے، مگر صرف

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے پلکوں سے تراشا تھا کبھی ہم نے جو ہیرا مت پوچھ اب وہ

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

جہیز کم تھا بہو آگ میں اتاری ہے ہمارے گاوں میں اب تک یہ رسم جاری ہے قدم اٹھاوں گی تو خاک پر لہو ہو گا پڑی ہے پیر جو زنجیر ،مجھ سے بھاری ہے ردائےِ ہجر پہ جو درد کی کڑھائی کی تمہاری یاد میں یہ پہلی دستکاری ہے سکوت ِ شام کا منظر ہے اور بجھی آنکھیں اداسی حد سے بڑھی ہے تو کتنی

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

میرے پڑوسی دکاندار جلیل صاحب کی بیگم بڑی شکی ہیں، ہر آدھے گھنٹے بعد انہیں ویڈیو کال پر چیک کرتی رہتی ہیں وہ بیچارے بیوی کے شک سے عاجز آچکے ہیں - دراصل جلیل صاحب پچاس سال کے ہونے کے باوجود سلمان خان کی طرح پچیس سال کے نوجوان لگتے ہیں، اور ان کی بیگم روزانہ مرغ مسلم کھا کھاکر

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے۔💞* 🔖آئیے اتنی پیاری مصروفیت کے ساتھ جڑ جائیں۔جمعہ کے دن معمول  سے بڑھ کر درود پاک پڑھیے۔ *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*

عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*حضرت ابوبرزہ فضلہ بن عبید اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے کوئی عمل بتائیے جس سے مجھے فائدہ ہو ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو ۔‘‘* *سنن ابن ماجہ 3681*

*حضرت ابوبرزہ فضلہ بن عبید اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے کوئی عمل بتائیے جس سے مجھے فائدہ ہو ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو ۔‘‘* 
  *سنن ابن ماجہ 3681*
عزیز را۶و🇵🇰 (@sagarrao65) 's Twitter Profile Photo

*✍🏻 یہودی اور چرواہا.....!* ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کی ایک بستی سے ہوا ۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ بستی میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے سے ملاقات ہوئی