اب انہوں نے کشمیریوں کے احتجاج کو بھی بزور قوت دبانے کی پلاننگ کرلی ہے وہاں بھی ایک فوجی ٹاؤٹ وزیراعظم بنا بیٹھا ہے
جو نقصان انہوں نے حریت کو پہنچایا مجاہدین کو انہوں نے خود پکڑوایا آذادی کی جدوجہد کرنے والوں کو دھوکا دیا اور اب وہاں نعرہ لگانے والوں کو مارینگے
#گولی_کیوں_چلائی