sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile
sadaf irfan

@sadafirfan20

I am the Pakistani for whom her country is the soul in the body

ID: 1059203831517585408

calendar_today04-11-2018 22:00:47

92,92K Tweet

8,8K Followers

7,7K Following

قاسـم رامے (@ramaywrites) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات🍁 جتنا وقت تم دوسروں کو سمجھانے میں لگاتے ہو، اتنا خود کو سمجھنے میں لگاؤ، زندگی آسان ہو جائے گی✨ Spend as much time؛understanding yourself as you do explaining to others, and life will become easier.🍀

sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ وقتِ تہجد اللّٰہ کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں، اللّٰہ بھی پھر اُن کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا♥️✨

جو لوگ وقتِ تہجد اللّٰہ کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں، اللّٰہ بھی پھر اُن کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا♥️✨
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

*برکت کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ آپ کی زندگی برے کاموں میں خرچ نا ہو رہی ہو بلکہ اچھے کاموں میں صرف ہو رہی ہو*۔*۔ *ورنہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ اپ کی کمائی برے کاموں میں لگ سکتی ہے، آپ کی اولاد نافرمان اور جھگڑالو ہو سکتی ہے، اگر ایسا نہیں ہے تو اپنے رب کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ

sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو! معجزے اُن کے لیے ہوتے ہیں جو ٹوٹ کر دعا مانگتے ہیں، جو ہر حال میں اللہ سے امید رکھتے ہیں، جو ہار نہیں مانتے، جو مایوسی کو دل کے قریب نہیں آنے دیتے۔ جب تم کہو: "اب بس کچھ نہیں ہو سکتا..." تب اوپر سے ایک آواز آتی ہے: "میرے بندے! میں تو ہوں نا۔ میرے لئے کیا مشکل ہے؟"

یاد رکھو!
معجزے اُن کے لیے ہوتے ہیں جو ٹوٹ کر دعا مانگتے ہیں، جو ہر حال میں اللہ سے امید رکھتے ہیں، جو ہار نہیں مانتے، جو مایوسی کو دل کے قریب نہیں آنے دیتے۔

جب تم کہو:
"اب بس کچھ نہیں ہو سکتا..."
تب اوپر سے ایک آواز آتی ہے:
"میرے بندے! میں تو ہوں نا۔ میرے لئے کیا مشکل ہے؟"
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھیں جن کے گھونسلے طوفانی رات میں تباہ ہو جاتے ہیں لیکن وہ صبح اٹھتے ہی شکایتوں کی بجائے اللہ کی حمد ٹنا میں مصروف ہو جاتے ہیں ✨

بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھیں جن کے گھونسلے طوفانی رات میں تباہ ہو جاتے ہیں لیکن وہ صبح اٹھتے ہی شکایتوں کی بجائے  اللہ کی حمد ٹنا میں مصروف ہو جاتے ہیں ✨
Arichain (@arichain_) 's Twitter Profile Photo

Arichain's user role restructuring starts today.🔥 User roles will be restructured based on the information previously submitted through the form. Reclaimed roles will be redistributed to active members. This restructuring will take place within the next 24 hours.

Arichain's user role restructuring starts today.🔥

User roles will be restructured based on the information previously submitted through the form.

Reclaimed roles will be redistributed to active members.

This restructuring will take place within the next 24 hours.
Arichain (@arichain_) 's Twitter Profile Photo

Announcing Arichain's Web3 Partnership Arichain X Radcipher Radcipher is a smart contract research team based in Zurich, Switzerland, dedicated to setting new standards in blockchain security. It is an audit-verified project that has received top-tier ratings from Code4rena,

Announcing Arichain's Web3 Partnership 

Arichain X Radcipher

<a href="/radcipher/">Radcipher</a>
is a smart contract research team based in Zurich, Switzerland, dedicated to setting new standards in blockchain security. It is an audit-verified project that has received top-tier ratings from Code4rena,
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

یقین کرو! تمہارا اللّٰہ پر یقین، تمہارا توکل اور صبر و تحمل سے انتظار تمہاری ساری الجھنوں کو جلد سلجھا دے گا، اور تمہیں ان راہوں تک لے جائے گا جہاں تم جانے چاہتے ہو ، ہوسکتا ہے کہ راستہ مختلف ہو تمہاری چاہت سے، مگر ، عنقریب تم اپنی من پسند منزل بہترین انداز میں پا لو گے۔ ان

یقین کرو! 

تمہارا اللّٰہ پر یقین، تمہارا توکل اور صبر و تحمل سے انتظار تمہاری ساری الجھنوں کو جلد سلجھا دے گا، اور تمہیں ان راہوں تک لے جائے گا جہاں تم جانے چاہتے ہو ، ہوسکتا ہے کہ راستہ مختلف ہو تمہاری چاہت سے،  مگر ، عنقریب تم اپنی من پسند منزل بہترین انداز میں پا لو گے۔ ان
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر تمہارا رب بےخبر نہیں ہـے تم سے وہ جانتا ہے تم نے اسے کتنی بار پکارا ہـے اور شاید یہی وہ لمحہ جس میں تمہاری دعا قبول ہونی ہـو♥️

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر

تمہارا رب بےخبر نہیں ہـے تم سے وہ جانتا ہے تم نے اسے کتنی بار پکارا ہـے اور شاید یہی وہ لمحہ جس میں تمہاری دعا قبول ہونی ہـو♥️
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

تمہیں تمہارا اللہ کافی ہے، اُس سے محبت کرو، لوگوں کی محبت میں مت پڑھو ، جو جا رہا ہے اُسے جانے دو ، آج رُک بھی گیا تو کل چلا جائے گا۔ 🪻🪴

تمہیں تمہارا اللہ کافی ہے، اُس سے محبت کرو، لوگوں کی محبت میں مت پڑھو ، جو جا رہا ہے اُسے جانے دو ، آج رُک بھی گیا تو کل چلا جائے گا۔ 🪻🪴
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر تم جو جھولی سب کے سامنے پھیلاتے ہو، اُسے ایک بار صرف اللہ کے حضور پھیلا کر دیکھو۔ وہی ہے جو اسے بھر سکتا ہے، اُسے کرم کرنا بھی آتا ہے اور بھرم رکھنا بھی خوب آتا ہے۔ ❤️ 💯

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر

تم جو جھولی سب کے سامنے پھیلاتے ہو، اُسے ایک بار صرف اللہ کے حضور پھیلا کر دیکھو۔ وہی ہے جو اسے بھر سکتا ہے، اُسے کرم کرنا بھی آتا ہے اور بھرم رکھنا بھی خوب آتا ہے۔ ❤️ 💯
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

`السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ` `صبح بخیر زندگی 💐` *وَلَسَـــوْفَ يُعْطِيـــكَ رَبُّــكَ فَتَــرْضَــىٰ..* *”اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔۔* `کبھی خالی ہاتھ لوٹا نہیں کرتا جو رب` `کی دہلیز پر آتا ہے۔۔`` `وہ سنتا ہے جانتا

`السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ` 
`صبح بخیر زندگی 💐`
*وَلَسَـــوْفَ يُعْطِيـــكَ رَبُّــكَ فَتَــرْضَــىٰ..*
*”اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے۔۔*
`کبھی خالی ہاتھ لوٹا نہیں کرتا جو رب` `کی دہلیز پر آتا ہے۔۔``
`وہ سنتا ہے جانتا
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

جب قرآنِ پاک پڑھتے ہوئے تلفظ میں ذرا سی بھی غلطی ہو جائے… تو زبان آگے نہیں بڑھتی… جب تک وہ لفظ صحیح ادا نہ ہو جائے! 🌙 یہ صرف الفاظ کی خوبصورتی نہیں، یہ ربّ کی حفاظت ہے… 🕊️ کیونکہ یہ وہ کتاب ہے جسے اللہ نے خود نازل فرمایا، اور خود ہی اس کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے۔ ﴿ إِنَّا

جب قرآنِ پاک پڑھتے ہوئے
تلفظ میں ذرا سی بھی غلطی ہو جائے…
تو زبان آگے نہیں بڑھتی…
جب تک وہ لفظ صحیح ادا نہ ہو جائے!

🌙 یہ صرف الفاظ کی خوبصورتی نہیں،
یہ ربّ کی حفاظت ہے…

🕊️ کیونکہ یہ وہ کتاب ہے
جسے اللہ نے خود نازل فرمایا،
اور خود ہی اس کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے۔
﴿ إِنَّا
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

أحسنُوا الظنّ بأقدَارِكُم فإنَّها تَأتِي مَحملة بظنُونكم ◎ ” اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں “ 🥺🌷🦋

أحسنُوا الظنّ بأقدَارِكُم فإنَّها تَأتِي مَحملة بظنُونكم ◎

” اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں “ 🥺🌷🦋
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر جب انسان اللّٰه کی محبت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے تو پھر اللّٰه کا خوف انسان کو نہیں رولاتا بلکہ اللّٰه کی محبت انسان کو رولاتی ہے اللّٰه کی محبت میں بہایا گیا آنسو روح پر لگے زخموں کا

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر

جب انسان اللّٰه کی محبت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے تو پھر اللّٰه کا خوف انسان کو نہیں رولاتا بلکہ اللّٰه کی محبت انسان کو رولاتی ہے
اللّٰه کی محبت میں بہایا گیا آنسو روح پر لگے زخموں کا
sadaf irfan (@sadafirfan20) 's Twitter Profile Photo

﴿إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ﴾. ᥫ᭡ بس اس کا حکم تو یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے: "ہو جا!" تو وہ ہو جاتی ہے۔

﴿إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ﴾. ᥫ᭡

بس اس کا حکم تو یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے: "ہو جا!" تو وہ ہو جاتی ہے۔