صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile
صدف عبدالجبار

@sadafary6

News Host ARY Fn Ac

ID: 1524439202024275968

calendar_today11-05-2022 17:20:18

10,10K Tweet

157,157K Followers

0 Following

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

اگر امریکہ دنیا کا احترام نہیں کرتا تو سبق سیکھے گا، دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے . . . . چینی کے صدر

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اپنے حملے میں اسرائیل کی ائیر بیسز کو نشانہ بنایا ہے جو کامیاب رہا 🔥

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اُن اسرائیلی فضائی اڈوں پر حملے کر رہے ہیں جہاں سے ایران کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، جن میں یو اے ای، اردن اور سعودی عرب شامل ہیں

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

ایران کے کہا تھا ہمارے پاس دکھانے کو ابھی بہت کچھ باقی ہے اصل کہانی ابھی شروع ہو گی۔۔۔

صدف عبدالجبار (@sadafary6) 's Twitter Profile Photo

تھکاوٹ اور نیند نہ پوری ہونے بعد بھی چاۓ کی ایک پیالی مسکراہٹ چہرے پر لے آتی ہے۔۔۔۔۔

تھکاوٹ اور نیند نہ پوری ہونے بعد
 بھی چاۓ کی ایک پیالی مسکراہٹ 
چہرے پر لے آتی ہے۔۔۔۔۔