Sabiha Anglee (@sabiha_angle) 's Twitter Profile
Sabiha Anglee

@sabiha_angle

اُونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکان میرا
کُچھ لوگ میرے حصے کا سُورج بھی کھا گئے

ID: 1953737574872440832

linkhttp://x.com calendar_today08-08-2025 08:39:34

52 Tweet

382 Followers

380 Following

HONY (@huma_mlk) 's Twitter Profile Photo

کوئی تم پر تعلق کا دروازا بند کرے تو اسے احساس دلاؤ کہ کنڈی دونوں طرف ہوتی ہے... x.com/i/spaces/1mrGm…

Zainab (@z_a_nb) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا آپ کی ماں کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے ،اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپکو کھانے کے لیے بلائے گی۔۔۔۔۔ہر گز نہیں ! یہ آپ کو بھوکا مار دے گی ۔ x.com/i/spaces/1lDxL…

𝐏𝐲𝐚𝐫𝐢 𝐒𝐢 𝐋𝐚𝐫𝐤𝐢 🧕 (@pyari_sii) 's Twitter Profile Photo

- ربّاهُ جَبرًا لِـ قلبٍ،باتَت الأحزانُ تُرهِقه "اے میرے رب! اُس دل کے لیے تسلی عطا فرما، جسے غموں نے تھکا دیا ہو۔" Wishing you a very happy birthday guy's 🌺❤️ x.com/i/spaces/1lPKq…

‏مࣸحبـᷢـــⷪـــⷪـــᷡـــ (@a2ays) 's Twitter Profile Photo

تمام لوگ آپکے احترام کے مستحق نہیں ہوتے، کچھ نظر انداز ہونے کے حقدار ہیں...🍂🤍 x.com/i/spaces/1lPKq…

It's_me (@sabihaansari_) 's Twitter Profile Photo

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دیں. x.com/i/spaces/1lPKq…

✿ Anu Yadav. ✿ (@anuyadav845070) 's Twitter Profile Photo

Those who consider themselves weak keep blaming fate, because the world has examples proving that— whatever is meant to grow can even break through the hardest stone. x.com/i/spaces/1lPKq…

Zimal Khan (@zimal_khan1) 's Twitter Profile Photo

آپ جو رکھتے ہیں ہمارے اعمال کا حساب آپ نے اترنا ہے ہماری لحد میں کیا x.com/i/spaces/1lPKq…

Ramisha danial (@ramishadanial) 's Twitter Profile Photo

کامیابی ان کو ملتی ہے جو ہار ماننے سے انکار کرتے ہیں،مشکل وقت ہمیشہ عارضی ہوتا ہے،مگر ہمت رکھنے والے ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔❤️ x.com/i/spaces/1lPKq…

Zainab (@z_a_nb) 's Twitter Profile Photo

🌿اپنے لفظوں میں نرمی رکھیں، کیونکہ تلخ الفاظ کبھی دلوں کو جوڑ نہیں سکتے۔ محبت ہمیشہ اچھے لہجے سے پروان چڑھتی ہے۔✨ x.com/i/spaces/1lPKq…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

خاموشی طاقت کا سب سے بڑا راز ہے Silence is the greatest secret of power. मौन शक्ति का सबसे बड़ा रहस्य है। x.com/i/spaces/1lPKq…

Naseem Khan 🇵🇰 (@naseemk37320487) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہو تی ہیں کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں اس سبب سے کہ تج پر بہت بھروسہ تا گلے نہ بھی ہو تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں @kkiiili خالد 𝔾ℍ𝕐𝕄 ✧𝓣𝓐𝓜𝓔𝓡 η◎αґ¥ 9 ‏🌸 بـــــرآءهـ𓋜 ‏بــــروو ᥫَ᭡ •° @QQ0_4 Karen Lúcia♀️🚩🌵  𓂆 𝓜𝓘𝓡𝓐 مـيٰــرا ✗ الحساب اللبيع꧁༺۝༒♛ملاڪ︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─ @y_a_f_a_y x.com/i/spaces/1lPKq…