
Sadia Parveen
@saadia9056
(اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا)
Vice president PMLN social media team
Jhelum
ID: 1723624188060344320
12-11-2023 08:50:35
32,32K Tweet
2,2K Followers
1,1K Following


وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif ویژن کے تحت عیدالاضحی پر صفائی ستھرائی کے ایسے معیاری انتظامات قابلِ تعریف ہیں جنہوں نے عوام کو صاف، خوشگوار اور محفوظ ماحول فراہم کیا۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی ٹیم کی دن رات کی محنت اور عید کے روز بھی اپنی ذمہ داریاں نبھانا قابلِ فخر ہے۔













وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر (Natalie A. Baker) اور امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز (Kristin K. Hawkins) کی ملاقات وزیراعلیٰ مریم نواز نے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر اور قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز کا پر تپاک و پر خلوص خیر مقدم کیا



