Saleem Awan (@s_respectforall) 's Twitter Profile
Saleem Awan

@s_respectforall

سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یا رانہ بھی
حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا؟
(علامہ اقبال)

ID: 2431824709

calendar_today07-04-2014 10:07:58

9,9K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Shakir juggan (@letme_145) 's Twitter Profile Photo

رشتے داروں ساری زندگی تساں کھوتی ریہڑی تے باہنڑاں الحمدللہ آج آلیکٹرک بس تے باہنداں پیا آں 😆🤣✊

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں یہ بھی ایک تبدیلی ہے پہلے انسان پرائیوٹ ٹرانسپورٹ میں جانوروں کی طرح سفر کرتے تھے اب گرین بس میں جانور انسانوں کے ساتھ ائرکنڈیشن بسوں میں سفر کرتے ہیں تبدیلی آ نہی رہی تبدیلی آ چکی ہے یہ پنجاب کی بکری ہے 😜

پنجاب میں یہ بھی ایک تبدیلی ہے پہلے انسان پرائیوٹ ٹرانسپورٹ میں جانوروں کی طرح سفر کرتے تھے اب گرین بس میں جانور انسانوں کے ساتھ ائرکنڈیشن بسوں میں سفر کرتے ہیں 
تبدیلی آ نہی رہی تبدیلی آ چکی ہے یہ پنجاب کی بکری ہے 😜
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

جاوید چوہدری نے بہت بڑی خفیہ خبر دے دی۔۔۔ پوری پاکستانی تاریخ میں اسرائیل سے دو مرتبہ مذاکرات کیے گئے، ایک جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت اور دوسرا عمران خان کی حکومت کے دوران ہوئے تھے، عمان میں۔۔۔

جاوید چوہدری نے بہت بڑی خفیہ خبر دے دی۔۔۔

پوری پاکستانی تاریخ میں اسرائیل سے دو مرتبہ مذاکرات کیے گئے، ایک جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت اور دوسرا عمران خان کی حکومت کے دوران ہوئے تھے، عمان میں۔۔۔
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

38 سیکنڈ کے اس کلپ نے عمران خان کی پوری زندگی کا پول کھول کر رکھ دیا، لفظ با لفظ سچ ہے گریٹ مین 👏

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

میں کراچی کا شہری ایک بات بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پیپلز پارٹی مریم نواز کی صرف ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا مقابلہ نہ پچھلے سترہ سالوں میں کر سکی، اور نہ ہی اگلے سترہ سالوں میں کر پائے گی کیونکہ یہ فرق کارکردگی کے ساتھ ساتھ وژن اور نیت کا ہے۔

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

اس وقت اسرائیل آرمی میں 6000 حاضر سروس قادیانی موجود ہیں ، جو حماس کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے یہودی فوجیوں کے لئے دعائے خیر کر رہے ہیں ، یہ ہے قادیانیوں کا اصل چہرہ جو مسلمانوں سے اوجھل ہے ⚡۔۔۔

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے پنجاب کے سوۓ شیر کو جگا دیا ہے اب مریم نواز انکو دھو رہیں ہیں اور ہم کو تسکین مل رہی ہے فاروق ستار ایم کیو ایم کو تسکین و راحت دینے کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ۔۔۔😂

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨 😢 ایک بزرگ فلسطینی خاتون، جو اسرائیلی حملوں کے باعث **جبری طور پر بے گھر ہونے کے بعد طویل فاصلہ پیدل طے کرنے سے تھکن کا شکار ہو گئی ہے**، جلتی دھوپ میں **سڑک پر آرام کر رہی ہے**۔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

ان کا آرمی چیف تو کہہ رہا ہے کہ ہم نے پاکستان کے ہوا میں ، زمین پر اڑتے لیٹے تمام جہاز تباہ کیے تو مودی کے سینے میں بدلے کی کونسی آگ جل رہی ہے ؟

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے اس کتے کے پچھواڑے پر لات مار مار کر اسکو پاکستان سے نکالا تھا.. اب یہ انڈیا کیلئے کام کرتا ہے اور پی ٹی آئی کے لوگ اسکو وڈا دانشوڑ مانتے ہیں... لعنت ایسے انسان پر🖐🏿

sabir khoso (@ribas212) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہمیشہ جیتا ہے پاکستان ہمیشہ جیتتا رہے گا اور اس بار پاکستان نے جو بھارت کو بری طرح شکست دی جسکی مجھے بے ہد خشی ہے دا وکٹر بوس ❤️🦾

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن اگر کچھ سننا ہے تو اسرائیل سے ڈی پورٹ ہونے والی سویڈش بچی گریٹا کو سنیں بار بار سنیں یقین کیجئے دنیا کا ایک مسلمان لیڈر اس طرح فلسطین کا غزہ کا کیس پیش نہی کر سکتا ہے گریٹا کہتی میں اس پر بات نہی کروں گی میرے ساتھ کیا ہوا کیونکہ فوکس غزہ پر رہے

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

اسکے خاندان کو ظالموں نے مار ڈالا ناجانے کتنے پہر سے چل رہی ہے وہ بمباری کے خوف سے رو رہی ہے اس ننھی پری کی ہجرت عالم اسلام کے منہ پہ تھپڑ ہے

اللہ کے بندے۔۔۔ (@missiontakmeel) 's Twitter Profile Photo

بھارت اکتوبر کے مہینے میں ایک بہت خوفناک حملہ کرنے ارہا ہے۔۔ اس کا پورا ارادہ ہے۔ اس کی تمام تیاریاں مکمل ہیں اور پوری بھارتی قیادت اب پاکستان کو کھلی دھمکیاں لگا رہی ہے۔۔ پاک فوج پاکستانی حکومت اور قوم کے لیے یہ ہماری انتہائی اہم نصیحت ہے۔۔ اس پر عمل کر لیں تو پاکستان کی خیر

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

یہ پی ٹی آئی کا رہنما گل ظفر ہے یہ کہہ رہا ہے کہ ہمارا امریکی سینیٹرز سے خان کی رہائی کیلئے معاہدہ ہے اگر عمران خان نے کوئی ٹویٹ کی تو معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی اور ٹرمپ ناراض ہوجائے گا۔اسی لئے عمران خان ٹویٹ نہیں کر رہا۔