Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile
Abid_Shah

@rzvi_5

❤️❣️سوشل میڈیا ایکٹوسٹ❣️❤️ ❤️❣️ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد❣️❤️

ID: 3246585374

calendar_today16-06-2015 07:13:45

1,1K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے پروگرام کی منظوری سے متعلق کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو تو اس کے لیے ملکی معیشت میں بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کا معاہدہ بہت قریب نظر آرہا تھا کہ پھر سات اکتوبر آ گیا۔ "غزہ سے ایران کے حمایت یافتہ ہزاروں حماس کے دہشت گرد ٹرکوں، موٹرسائیکلوں پر اسرائیل میں گھس آئے۔

حزب اللہ کےسربراہ حسن نصراللہ نےساری عمرناجائزاسرائیلی ریاست کےخلاف مزاحمت کی اورعظیم مقصدکی خاطراپنی جان قربان کردی،خداانکی شہادت قبول فرمائے،انشاءاللہ مزاحمت جاری رہیگی۔اقوام متحدہ کےاجلاس کےدوران لبنان و غزہ پرہونےوالےحملوں سےثابت ہوگیاکہ اقوام متحدہ عملاًایک ناکارہ ادارہ ہے

*جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے*💯☺️

*جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے*💯☺️
Khamenei.ir (@khamenei_ir) 's Twitter Profile Photo

בעזרת השם, מכות חזית ההתקוממות יהפכו חזקות וכואבות יותר על הגוף השחוק והנרקב של המשטר הציוני.

Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

ایک منٹ ذرا دیکھ لو میزائل بند ہوگئے ہیں یا آ رہے ہیں 🤣 #تل_أبيب #Iran #iranattackisrael

ایک منٹ ذرا دیکھ لو میزائل بند ہوگئے ہیں یا آ رہے ہیں 🤣
#تل_أبيب 
#Iran 
#iranattackisrael
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

فارسی کا ایک شعر اگر فردوس بر روئے زمیں است ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو یہیں ہے۔۔۔ یہیں ہے۔۔۔یہیں ہے #Madina

فارسی کا ایک شعر 

اگر فردوس بر روئے زمیں است 
ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است 

اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو یہیں ہے۔۔۔ یہیں ہے۔۔۔یہیں ہے
#Madina
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

*انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے۔* بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ *الله کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں*۔ بڑھاپے میں مصلّے اور تسبیحات اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو. جمعہ مبارک#

*انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے۔* 

بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

*الله کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں*۔ 

بڑھاپے میں مصلّے اور تسبیحات اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو.
جمعہ مبارک#
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو وائٹ ہاوس کی ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو وہ ایرانی آئل فیلڈز پر حملہ کرنے کے متبادل کے بارے میں غور کرتے۔ کیا تم اور کیا تمہاری اوقات بزدل اور گیدڑ نما

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو وائٹ ہاوس کی ایک پریس بریفنگ کے دوران  کہا   کہ اگر وہ اسرائیل  کی جگہ  ہوتے تو وہ ایرانی آئل فیلڈز پر حملہ کرنے کے متبادل کے بارے میں غور کرتے۔
کیا تم اور کیا تمہاری اوقات 
بزدل اور گیدڑ نما
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

ہائے ایک باپ کے لیے کس قدر مشکل ہے اپنے لخت جگر کو الوداع کہنا۔ #Palestine #LebanonUnderAttack #IsraelTerroristState

Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے۔؛؛؛؛ #زندگی #LifeisBeautiful

زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن
سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے۔؛؛؛؛
#زندگی 
#LifeisBeautiful
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

2024میں، عالمی پھلوں کے برآمدی مارکیٹ کی قیمت تقریباً 96.6 بلین ڈالر ہے۔ پھلوں کی تجارت میں اہم کردار ادا کرنے والے ممالک میں ایکواڈور (کیلے) اور میکسیکو (ایووکاڈو) شامل ہیں #fruits #growfruitstree

2024میں، عالمی پھلوں کے برآمدی مارکیٹ کی قیمت تقریباً 96.6 بلین ڈالر ہے۔ پھلوں کی تجارت میں اہم کردار ادا کرنے والے ممالک میں ایکواڈور (کیلے) اور میکسیکو (ایووکاڈو) شامل ہیں
#fruits 
#growfruitstree
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

ترکی کی ایک کہاوت ہے : جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا بھائی ہوں يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔🍂

ترکی کی ایک کہاوت ہے :
جب كوئى  کہے  کہ ميں تمہارا  
بھائی ہوں
يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔🍂
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

𝟗 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲✨ دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر علامہ محمد اقبال #AllamaIqbal #November2024 #IqbalDay #9november2024

𝟗 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲✨
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
 نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
علامہ محمد اقبال

#AllamaIqbal 
#November2024 
#IqbalDay 
#9november2024
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

#ParachinarUndersiege #securethekurram #JusticeForParachinarConvoyMartyreds #ParachinarBleeding #ParachinarUnderAttack

#ParachinarUndersiege 
#securethekurram 
#JusticeForParachinarConvoyMartyreds
#ParachinarBleeding 
#ParachinarUnderAttack
Abid_Shah (@rzvi_5) 's Twitter Profile Photo

#ParachinarUndersiege #ParachinarIsBleeding #kurramwantpeace #ParachinarUnderAttack #پاراچنار_لہو_لہو #پاراچنار

#ParachinarUndersiege 
#ParachinarIsBleeding 
#kurramwantpeace 
#ParachinarUnderAttack 
#پاراچنار_لہو_لہو 
#پاراچنار