
Rubina Mughal
@rubinamughal6
Assistant public relation officer Bilawal medical college Lumhs Jamshoro
ID: 1125859000086663171
07-05-2019 20:24:37
117 Tweet
482 Followers
46 Following



سندھ حکومت کے محکمہ کالج ایجوکیشن کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک اور قدم وزیر تعلیم Sardar Shah کی ہدایت پے محکمہ کے 1 سے 18 گریڈ کے ملازمین کا پاسپورٹ بنوانے کے لیے این او سی کا حصول صرف ایک کلک کی دوری پر اب مطلوبہ این او سی آن لائن حاصل ہو گی dgcs.gos.pk/portal/college…








لاکھوں روپے کے تمام خون کے ٹیسٹ مفت ہوں گے اربوں روپے کا ربوٹک پلانٹ پاکستان پہنچ گیا۔لازمی اس اہم ویڈیو کو ری ٹوئیٹ کیجیے اور حکمرانوں کو ٹیگ بھی کیجیے BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui Murad Ali Shah Syed Nasir Hussain Shah Waqar Zaka Bakhtawar B-Zardari Dr. Azra Fazal Pechuho Kamran Tessori




