Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile
Rubina bashir

@rubinabashir11

لاش ملے گی اک دن کسی ویرانے سے میری.🍂

میرا قلم ضمیر فروشوں کے خلاف لکھتا ہے✌🏻

ID: 1141249412854886400

calendar_today19-06-2019 07:40:38

23,23K Tweet

22,22K Followers

20,20K Following

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 ضروری اطلاع شہریار افریدی صاحب کی بیٹی ہسپتال میں انتہائی تشویش ناک صورتحال میں ہے سب سے درخواست ہے کہ دعا میں یاد رکھیں جب پورا پاکستان ادھر ادھر بھاگ رہا تھا اسی وقت یہ مرد مجاہد عمران خان کے نظریے کا جنگ لڑ رہا تھا

🚨🚨 ضروری اطلاع

شہریار افریدی صاحب کی بیٹی ہسپتال میں انتہائی تشویش ناک صورتحال میں ہے سب سے درخواست ہے کہ دعا میں یاد رکھیں

جب پورا پاکستان ادھر ادھر بھاگ رہا تھا اسی وقت یہ مرد مجاہد عمران خان کے نظریے کا جنگ لڑ رہا تھا
Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

ہم نے خود ہی جل کر اندھیرے کئیے ختم مانگی نہیں ہے بھیک میں روشنی کبھی..🥰

Barrister Hassaan Niazi (@hkniazi88) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی قانونی ٹیم میں ایم پی اے خالد نثار ڈوگر Khalid nisar dogar کو شامل کیا ہے۔ اسے سکول کے زمانے سے جانتے تھے۔ اس کا عزم، محنت اور دیانت اس کی تعریف کرتی ہے۔ وہ جنوبی پنجاب سے ابہرتے ھوے لیڈر ہیں۔

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

اریج ابراہیم سلائی سنٹر مین بازار گلی نمبر 4 مجاہد کالونی بورے والا رابطہ نمبر 03094331980 روبینہ بشیر

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی بندے کو دو بار مختلف جگہ سے ریسکیو کیا گیا ہماری عوام کو بڑا فن ہے کہ کیسے خود کو صاف ستھرا کر کے شاباش لینی ہے کھچو بندا تے بدل لیندے #viralreelschallenge2025viralreelschallengejaiviralreelschallengeviralreelschallenge #2025viralvideo #foryoupagereels #reelschalleng

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے مکھی اگر چائے میں گرے تو لوگ پوری چائے پھینک دیتے ہیں، لیکن اگر دیسی گھی میں گرے تو صرف مکھی کو نکال کر گھر استعمال کرتے رہتے ہیں، کیوں؟ کیونکہ لوگ اصولوں پر نہیں مفادات پر چلتےہیں فیصلے اصولوں سے نہیں سامنے والے کی حیثیت دیکھ کر کیے جاتے ہیں

اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے
مکھی اگر چائے میں گرے تو لوگ پوری چائے
پھینک دیتے ہیں،
لیکن اگر دیسی گھی میں گرے تو صرف
مکھی کو نکال کر گھر استعمال کرتے رہتے ہیں،
کیوں؟
کیونکہ لوگ اصولوں پر نہیں مفادات پر چلتےہیں
فیصلے اصولوں سے نہیں سامنے والے کی حیثیت دیکھ کر کیے جاتے ہیں
Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

“شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر مُنتقل کرتی ہے۔” “تقدیر بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کُچھ دیر صبر سے کام لیجیے گا، ہوسکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو۔”❤️‍🩹

“شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر مُنتقل کرتی ہے۔”

“تقدیر بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کُچھ دیر صبر سے کام لیجیے گا، ہوسکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو۔”❤️‍🩹
Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

اگر اذانیں دینے سے آفات نہیں ٹل رہیں تو ایک بار عدالتوں میں عدل قائم کر کے دیکھ لیں شاید اللہ معاف کر دے 🙏🏻🙏🏻

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

"بھول جائیں کہ زندگی میں کس چیز یا انسان نے آپ کو تکلیف دی ہے لیکن وہ سبق ہمیشہ یاد رکھیں جو اُس تکلیف نے آپ کو سیکھایا ہے" ۔۔!! 🥀💯

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو 💔 تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔

انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، 
اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا
 اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ 
 کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو
💔 تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔
Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر میں چاند گرہن شروع ہو گیا ہے ، اس کے اثرات ابھی سے محسوس کیے جا سکتے ہیں جبکہ مکمل چاند گرہن 11:55 پر نظر آیے گا جس سے چاند مکمل چھپ جائے گا اور رات مزید گہری ہو جائے گی ، یہ منظر 1:55 تک برقرار رہے گا ، ماہر علم نجوم کا کہنا ہے مکمل چاند کا گرہن ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک سورج اور چاند کسی کے مرنے یا جینے سے گرہن نہیں لگتے، بلکہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ اللہ ان کے ذریعے اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ پس جب تم یہ دیکھو تو نماز پڑھو اور دعا کرو یہاں تک کہ وہ (گرہن) ختم ہو جائے۔"

Rubina bashir (@rubinabashir11) 's Twitter Profile Photo

💔🥺 رب عروج نا بخشے کبھی کمینوں کو موٹر سائیکل مرمت کی دکان پر ایک استاد چھوٹے شاگرد پر سخت تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور موٹر سائیکل کے پلگ سے کرنٹ شارٹ بھی بچے جو دے رہا ہے، بچہ بار بار معافی طلب کر رہا ہے انکی گرفتاری ہو چکی ہے ہماری گزارش ہے ان بندوں کو عبرت ناک سزا دی جاے