Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile
Rubab Ashraf

@rubabrajwana

Pakistan people party❤️🖤💚
political inspiration Syed Yousaf Raza Gillani and Asif Ali Zardari
❤️بھٹو ازم ہمارا فخر❤️

ID: 1534498397004222464

calendar_today08-06-2022 11:32:01

25,25K Tweet

9,9K Followers

4,4K Following

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بھى ياد ركھنا جب لكھو تاریخ وفا كہ ہم نے بھى لٹائی ہے وطن كى محبت ميں جان اپنی Happy birthday shaheed Maa...💔 #SalamShaheedBenazir

ہمیں بھى ياد ركھنا جب لكھو تاریخ وفا  
كہ ہم نے بھى لٹائی ہے وطن كى محبت ميں جان  اپنی
Happy birthday shaheed Maa...💔
#SalamShaheedBenazir
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

کاش یہ تصویر حقیقت ہوتی یہ دونوں مخلص لیڈرز بھی ہمارے درمیان ہوتے تو پاکستان کی عوام کی تقدیر ہی مختلف ہوتی ہے

کاش یہ تصویر حقیقت ہوتی یہ دونوں مخلص لیڈرز بھی ہمارے درمیان ہوتے تو پاکستان کی عوام کی تقدیر ہی مختلف ہوتی ہے
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

خدمت کی سیاست کو عین عبادت سمجھتے ہوئے گیلانی خاندان عوامی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل رہتا ہے تاکہ ووٹ کا حق عوام کے سکھ کی صورت صحیح معنوں پر ادا ہو سکے ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی Kasim Gilani عوامی مسائل حل کروانے میں مصروف عمل خدمت کی سیاست ❤️✔️

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

الحمدالله شدید گرمی میں اللہ کی رحمتوں کی برسات 🌧️🌧️🌧️ اے اللہ ہمارے معاملاتِ زندگی میں بھی ہمیشہ اپنی ٹھنڈک رکھنا تاحیات🙏❤️

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

میں نے ذندگی کی ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 💯

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

وقت کا پانسہ ضرور پلٹتا ہے وہ لوگ جو اپنی فرعونیت میں جی رہے ہوتے ہیں(افتخار چودھری) وقت انکو دیکھاتا ہے جو ظلم اپنے کبھی کسی(یوسف رضا گیلانی)کے ساتھ کیا تھا وہی شخص اپنی ایمانداری کے صلے میں ایک اونچے مقام پر پھر سے کھڑا ہے اور آپ کا نحیف چہرہ آپ کے دل کی روداد سنا رہا ہوتا ہے

وقت کا پانسہ ضرور پلٹتا ہے وہ لوگ جو اپنی فرعونیت میں جی رہے ہوتے ہیں(افتخار چودھری) وقت انکو دیکھاتا ہے
جو ظلم اپنے کبھی کسی(یوسف رضا گیلانی)کے ساتھ کیا تھا وہی شخص اپنی ایمانداری کے صلے میں ایک اونچے مقام پر پھر سے کھڑا ہے
اور آپ کا نحیف چہرہ آپ کے دل کی روداد سنا رہا ہوتا ہے
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا لاکھ شکر ہے اللہ نے پاکستان کو نیازی جیسے فتنے سے بہت پہلے نجات دے دی ورنہ آج پورے پاکستان کے لوگ ان حالات میں جی اور مر رہے ہوتے 🥲🥲

اللہ کا لاکھ شکر ہے اللہ نے پاکستان کو نیازی جیسے فتنے سے بہت پہلے نجات دے دی ورنہ آج پورے پاکستان کے لوگ ان حالات میں جی اور مر رہے ہوتے 🥲🥲
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

کبھی کچھ لوگوں کے لئیے ہم میلوں چل جاتے ہیں اور وقت آنے پر ہمارے لئیے وہ ایک قدم نہیں اٹھاتے ۔۔۔❌

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

میرے بھٹو دا سندھ تھر پارکر ۔۔۔❤️ جب عوامی حکومتیں آتی ہیں ایسی شاندار ڈویلپمنٹ ہوتی ہے عوام خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوتی ہے BilawalBhuttoZardari

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

واحد شخص جسے تمہیں لاتعداد مواقع دینے چاہیں کہ وہ دوبارہ تم سے محبت کرنے کی کوشش کرے "وہ شخص آپ خود ہیں" ممکن ہے آپ اس دنیا سے تھک جائیں لیکن "خدارا" خود پر اعتماد کرنے اور خود سے محبت کرنے سے نہ تھکنا۔۔۔💝

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

ملے گی جنت پیئے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہوگا نبی ﷺ محبت کریں گے اسی سے جس کے دل میں حسین ہوگا ۔۔۔❤️

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

ظالموں نے قرآن پاک کا خیال بھی نہیں کیا ہم کیسے وحشی ماحول میں زندہ ہیں۔۔۔💔

ظالموں نے قرآن پاک کا خیال بھی نہیں کیا ہم کیسے وحشی ماحول میں زندہ ہیں۔۔۔💔
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاست میں آصف علی زرداری کا کردار ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا جمہوریت پر جب بھی کڑا وقت آیا زرداری صاحب کی فہم و فراست کی بدولت پاکستان اس مشکل وقت سے نکلا پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے مرد حر کو جنم دن مبارک۔۔۔🎉 #HappyBirthdayPresidentZardari Aseefa B Zardari

پاکستان کی سیاست میں آصف علی زرداری کا کردار ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا جمہوریت پر جب بھی کڑا وقت آیا زرداری صاحب کی فہم و فراست کی بدولت پاکستان اس مشکل وقت سے نکلا
پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے مرد حر کو
جنم دن مبارک۔۔۔🎉
#HappyBirthdayPresidentZardari
<a href="/AseefaBZ/">Aseefa B Zardari</a>
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

جیالے مل بیٹھنے کے اور خوشیاں بانٹنے کے بہانے ڈھونڈ لیتے ہیں یہ خوشیاں نہ صرف جیالوں کو آپس میں جوڑ کر رکھتی ہیں بلکہ علاقائی مسائل ڈسکس کرنے اور اپنے رہنماؤں تک پہنچانے کا ایک خوبصورت وے بھی مل جاتا ہے ملتان کے جیالے صدر آصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کی خوشیاں بانٹتے ہوئے۔۔❤️

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

دھیما لہجہ اپناؤ اپنی زبان سے کسی کو تکلیف نہ دو صدقہ دو بیشک ایک کھجور کا ٹکڑا صحت کا خیال رکھو میل جول مناسب رکھو مسکرا دو ذندگی یکدم اچھی لگنے لگے گی ❤️💯

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چور چھین کر لے گئے ذرائع کیمطابق گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو (تقریبا پاکستانی ایک کروڑ 85 لاکھ) ہے

Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں کئیے گئے وعدوں کی تکمیل وہ لیڈر کرتے ہیں جو عوام سے سچے معنوں میں محبت کرتے ہیں گیلانی خاندان نے ہمیشہ وعدے وفا کر کے دکھائیں ہیں اس لئیے کئی دہائیوں سے عوام کے دلوں پر مسلسل راج کر رہے ہیں علی حیدر گیلانی Ali Haider Gilani اور Kasim Gilani کا ایک اور وعدہ وفا ہوا

الیکشن میں کئیے گئے وعدوں کی تکمیل وہ لیڈر کرتے ہیں جو عوام سے سچے معنوں میں محبت کرتے ہیں گیلانی خاندان نے ہمیشہ وعدے وفا کر کے دکھائیں ہیں اس لئیے کئی دہائیوں سے عوام کے دلوں پر مسلسل راج کر رہے ہیں
علی حیدر گیلانی 
<a href="/ahaidergilani86/">Ali Haider Gilani</a>
اور
<a href="/KasimGillani/">Kasim Gilani</a>
 کا ایک اور وعدہ وفا ہوا
Rubab Ashraf (@rubabrajwana) 's Twitter Profile Photo

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر اے وطن ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے 💚 سدا شاد و آباد رہو میری پاک سر زمین آسماں پر چمکتے افق کی طرح جگمگاتے رہو تجھے میں بسنے والے لوگوں کی ہر دم خیر رہے تاقیامت میرے وطن کی سر زمین آباد رہے الٰہی آمین 💚🤲🏻

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر
اے وطن 
ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے 💚
سدا شاد و آباد رہو میری پاک سر زمین آسماں پر چمکتے افق کی طرح جگمگاتے رہو تجھے میں بسنے والے لوگوں کی ہر دم خیر رہے 
تاقیامت میرے وطن کی سر زمین آباد رہے 
الٰہی آمین 💚🤲🏻