RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile
RTEUrdu

@rteurdu

World news and views from the land of Turks ~ RTEUrdu.com is the first hand Urdu news source from #Türkiye
📩For business inquiry: [email protected]

ID: 3627420733

linkhttp://rteurdu.com calendar_today20-09-2015 13:46:03

22,22K Tweet

172,172K Followers

390 Following

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوج نے آج غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی: سارجنٹ میجر غالب سلیمان النصرہ، عمر 35 سال۔ اللہ تعالیٰ واصل جہنم کرے!

🔴 اسرائیلی فوج نے آج غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی:

سارجنٹ میجر غالب سلیمان النصرہ، عمر 35 سال۔

اللہ تعالیٰ واصل جہنم کرے!
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴ایرانی میڈیا: سعودی عرب کی فورسز نے یمن کے شمالی علاقے سعدہ کے بارڈر شہر "شَدّہ" کو نشانہ بنایا۔ ▪️یہ حملہ اُس کے بعد ہوا جب گزشتہ رات امریکی جنگی طیاروں نے سعدہ پر بمباری کی۔

🔴ایرانی میڈیا:

سعودی عرب کی فورسز نے یمن کے شمالی علاقے سعدہ کے بارڈر شہر "شَدّہ" کو نشانہ بنایا۔

▪️یہ حملہ اُس کے بعد ہوا جب گزشتہ رات امریکی جنگی طیاروں نے سعدہ پر بمباری کی۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴نیتن یاہو: ▪️جب تک حماس کو ختم نہیں کرتے اور یرغمالیوں کو واپس نہیں لاتے، ہم رُکیں گے نہیں۔ ▪️اگر جنگ ابھی ختم کی تو یہ دشمنوں کو شکست تسلیم کرنے کا پیغام ہوگا۔ ▪️ہم کبھی بھی حماس کے آگے نہیں جھکیں گے۔

🔴نیتن یاہو:

▪️جب تک حماس کو ختم نہیں کرتے اور یرغمالیوں کو واپس نہیں لاتے، ہم رُکیں گے نہیں۔

▪️اگر جنگ ابھی ختم کی تو یہ دشمنوں کو شکست تسلیم کرنے کا پیغام ہوگا۔

▪️ہم کبھی بھی حماس کے آگے نہیں جھکیں گے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی رکن پارلیمنٹ: تہران پچھلے دو سال سے خامنہ ای کی اجازت سے ٹرمپ کی ٹیم سے چھپ کر رابطے میں ہے۔ ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ (ملک کی اسمبلی کے ممبر) نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت، خاص طور پر تہران (دارالحکومت)، پچھلے دو سالوں سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے چھپ کر بات

🔴 ایرانی رکن پارلیمنٹ: 

تہران پچھلے دو سال سے خامنہ ای کی اجازت سے ٹرمپ کی ٹیم سے چھپ کر رابطے میں ہے۔

ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ (ملک کی اسمبلی کے ممبر) نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت، خاص طور پر تہران (دارالحکومت)، پچھلے دو سالوں سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے چھپ کر بات
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 انسانی آنکھ سے اوجھل نیا رنگ اولو Olo کی دریافت سائنسدانوں نے  نے ایک ایسا نیا رنگ اولو Olo دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا۔ سائنسدانوں نے ایسا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو انسانی آنکھ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا، اس منفرد رنگ کو Olo کا نام دیا گیا ہے۔ اب

🔴 انسانی آنکھ سے اوجھل نیا رنگ اولو Olo  کی دریافت
سائنسدانوں نے  نے ایک ایسا نیا رنگ اولو Olo دریافت کیا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا۔

سائنسدانوں نے ایسا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو انسانی آنکھ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا، اس منفرد رنگ کو Olo کا نام دیا گیا ہے۔

اب
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 انجلینا جولی: ▪️ غزہ ایک "اجتماعی قبرستان" بن چکا ہے۔ ▪️ فلسطینیوں کی زندگیاں ایک بار پھر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تباہ کی جا رہی ہیں۔

🔴 انجلینا جولی:

▪️ غزہ ایک "اجتماعی قبرستان" بن چکا ہے۔

▪️ فلسطینیوں کی زندگیاں ایک بار پھر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تباہ کی جا رہی ہیں۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 القدس بریگیڈز نے غزہ میں 30 ہزار نئے رضاکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ -الحدث

🔴 القدس بریگیڈز نے غزہ میں 30 ہزار نئے رضاکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

-الحدث
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 استنبول میں ٹرمپ ٹاورز کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے "Trump" کے جھنڈے اتار کر فلسطین کا پرچم لگا دیا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 الجزیرہ کی رپورٹ، کس طرح ترکیے اسرائیل کے "داود کی راہداری اور وعدہ شدہ سرزمین" کے خوابوں کو ختم کرنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ ▪️ شائع شدہ ویڈیو میں ترکیے کی جانب سے شام میں کی جانے والی پیش رفت، دمشق کو دی جانے والی حمایت، اور اڈے قائم کرنے کا منصوبہ کو زیر بحث بنایا گیا ہے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 لبنانی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل پر ہونے والی ایک اور راکٹ حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

🔴 لبنانی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل پر ہونے والی ایک اور راکٹ حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی چینل 12: "اسرائیل، حماس پر دباؤ ڈالنے کے لیے کچھ رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے پر غور کر رہا ہے۔"

🔴 اسرائیلی چینل 12:

"اسرائیل، حماس پر دباؤ ڈالنے کے لیے کچھ رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے پر غور کر رہا ہے۔"
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوجیوں نے جان بوجھ کر 15 طبی و ریسکیو اہلکاروں کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کیا، لیکن انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔ انادولو ایجنسی

🔴 اسرائیلی فوجیوں نے جان بوجھ کر 15 طبی و ریسکیو اہلکاروں کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کیا، لیکن انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔

انادولو ایجنسی
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل ▪️ غزہ کی المناک انسانی صورتحال پر دل سے افسوس ہے۔

🔴 پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل 
▪️ غزہ کی المناک انسانی صورتحال پر دل سے افسوس ہے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 عرب ممالک نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کی شرائط ماننے سے انکار کیا تو امریکہ اور اسرائیل عرب ممالک میں موجود حماس رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ (Israel Hayom)

🔴 عرب ممالک نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کی شرائط ماننے سے انکار کیا تو امریکہ اور اسرائیل عرب ممالک میں موجود حماس رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

(Israel Hayom)