#اردو
تو نے دیکھا ہے کہاں آنکھ میں اترا ہوا غم
تو نہیں جانتا یہ درد کہانی کیا ہے
تو نے دیکھا ہے کنارے سے یہ سیلاب، تجھے
کیسے سمجھاؤں کہ دریا کی روانی کیا ہے
#اردو_زبان
تُو نہ چاپے تو نہیں ہوں، تُو جو چاہے تو میں ہوں
میری اوقات ہی کیا ہے، پرِ کاہے تو میں ہوں
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی
تُو اگر اپنے تعلق کو نبھاہے تو میں ہوں
#اردو #اردو_زبان
#اردو
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیے
ہر بات کو یاد رکھنا اپنے
دماغ کا سکون خراب کرنا ہے
اور اسے کباڑ خانہ بنانا ہوتا ہے
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیں
کیونکہ جس طرح ہر بات
کہنے والی نہیں ہوتی
بالکل اسی طرح ہر بات
سننے والی بھی نہیں ہوتی۔
#اردو_زبان