Mujahid_Editz (@redline295_c) 's Twitter Profile
Mujahid_Editz

@redline295_c

Team Member of team @sautul_Haq92 Love its self is Very Bold in Making its Own Decisions.♥️

ID: 1947055989867286529

calendar_today20-07-2025 22:08:39

567 Tweet

146 Followers

187 Following

Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

عشق و محبت کا روشن مینار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ہیں جنہوں نے دین مصطفیٰ ﷺ کی حفاظت کے لئے اپنی جان، علم اور قلم سب کچھ وقف کر دیا۔ تحریک لبیک پاکستان انہی کے عشقِ رسول ﷺ کے چراغ سے منور ہے اور اسی ابدی مشن کی امین ہے۔ عشق و محبت ، عشق و محبت اعلیٰ حضرت ، اعلیٰ حضرت

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ کو ھمیشہ کامیاب کرنےکے لئے کوشاں رہیں گے اور جب کوئی آپ کے جیسا دوست حوصلا دے تو یہ جذبہ مزید بڑھ جاتاہے 😍❤️‍🔥 بہت عرصے بعد ٹرینڈ کیا اور کافی اچھا رہا اللہ تعالیٰ سب کی کاوش قبول کریں اور مزید جذبہ دیں 🤲🏻✨

Mujahid_Editz (@redline295_c) 's Twitter Profile Photo

اقبال کہتاہے اگر امت مسلمہ عزت سے زندہ رہنا چاہتی ہے تو پھر ایک ہی طریقہ ہر وہ ہے شریعت محمدی کے مطابق چلیں بس امیر المجاہدین نوراللہ مرقدہ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Nadeem Gujjar (@itiz_2) 's Twitter Profile Photo

جہاں کوئی نہیں وہاں الحمدلله تحریک لبیک پاکستان میدان عمل میں موجود ہے❤️ #TLP_WelfareActivities

Nadeem Gujjar (@itiz_2) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں طوفانی بارشیں تحریک لبیک پاکستان مشکل وقت میں عوام کی خدمت کے لئے میدان عمل میں موجود #TLP_WelfareActivities

Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

اخے جی مولوی ملک لوٹ کر کھا گئے مولوی چندہ کیوں لیتے ہیں مسجد کے اخراجات قوم کی ذمہ داری نہیں مولوی اپنی جیب سے کرے علماء کے خلاف باتیں کرنا بہت اسان ہے لیکن ہر مشکل میں لمحے محدود وسائل میں آپ کے ساتھ کھڑے علماء ہی نظر ائیں گے۔ #TLP_WelfareActivities

اخے جی مولوی ملک لوٹ کر کھا گئے مولوی چندہ کیوں لیتے ہیں مسجد کے اخراجات قوم کی ذمہ داری نہیں مولوی اپنی جیب سے کرے 
علماء کے خلاف باتیں کرنا بہت اسان ہے لیکن ہر مشکل میں لمحے  محدود وسائل میں آپ کے ساتھ کھڑے علماء ہی نظر ائیں گے۔

 #TLP_WelfareActivities
# ملنگ 🌳 ❤️ (@mlang01_) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کا جملہ۔ بابا جی خادم حسین رضوی کا پیغام کہاں کہاں نہیں پہنچا۔ افسوس اس بات کا ہے ان جیسے لوگوں کو تو پھر بھی کچھ یاد ہے بھولنے والے مذہبی لوگ ہیں۔ کھسرا گنہگار ہے مگر غدار نہیں مولوی گنہگار نہیں مگر غدار ہے #PTCL #Islamabad #karachirain #Karachi #TLP_WelfareActivities

انجینیئر ظہیر (@engineerzaheer9) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں تحریک لبیک پاکستان نے متاثرین کے دکھ درد بانٹے، جبکہ حکمرانوں نے اپنے محلات میں آرام کو ترجیح دی۔ مطالبہ ہے کہ حکومتی وسائل عوام تک پہنچائے جائیں۔ اب مزید خاموشی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ - 2803 #TLP_WelfareActivities

Mujahid_Editz (@redline295_c) 's Twitter Profile Photo

🫶25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰه علیہ🤍✨ youtube.com/shorts/vdW0Unj… #TLP_WelfareActivities

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

محبتِ رسول کریم ﷺ باعثِ نجات ہـے! سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ #TLP_WelfareActivities