نون لیگ پاکستان کو ریکارڈ مالیاتی خسارے، ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، زرمبادلہ کے کم ترین ذخائر، بلند ترین گردشی قرضے، ریاستی کمپنیوں میں نقصان کی بلند ترین شرح، قرضوں کی بلحاظ جی ڈی پی 70 فیصد جیسی بلند ترین شرح اور گرتی ہوئی ساکھ جیسے تحفے دیکر چلی گئی۔
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

میاں صاحبان کی سزا اپیلوں پر فیصلہ آنے تک صرف معطل کی گئ ہے۔
"آج بھی کرپشن اور لوٹ مار کی مد میں وہ مجرم ہیں۔
انہیں باعزت بری نہیں کیا گیا۔ "
اصل فیصلہ ابھی باقی ہے!
انشااللٰہ! ان کی حتمی منزل صرف اور صرف اڈیالہ ہے۔