Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile
Usama Zahid اسامہ زاہد

@ranausamazahid

Award Winning Journalist & Anchor Person Analyst and Columnist.Currently working with Federal News Agency Programe Anchor Voice News,Reporter Capital & Ajj Tv

ID: 729322054831452160

linkhttps://youtube.com/@usamazahidofficial1?si=AMGy7CwCt7qATLnU calendar_today08-05-2016 14:48:22

96,96K Tweet

12,12K Followers

716 Following

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کچہری کے باہر ہندوستانی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا دھماکہ خودکش نکلا اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

27ویں کو وجود میں آنے والے ملک میں، 27ویں آئینی ترمیم سمیت تمام سیاسی منظرنامہ، رواں صدی کے 27ویں سال میں 27ویں کو نازل ہونے والے دین قیم کی قوتِ سے پلٹ جائےگا امت مسلمہ کےلیے اس صدی کا 27 واں سال بہت اہم ہے مئی 2026سے اصل قوتیں سامنے آنا شروع ہوجائیں گی

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

آپ سارے کے سارے ٹاپر نہیں بن سکتے لیکن سارے اچھے انسان تو بن سکتے ہیں ۔۔۔؟ سارے کے سارے کردار والے تو بن سکتے ہیں ؟ Musab Umair Manj بطور استاد بہت اچھا درس۔۔۔ ہماری آنے والی نوجوان نسل کےلیے ایسا پیغام ضروری ہے

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

بڑےعلاقے کے لوگ تو دیکھو گرمی سردی بہار میں بھی خزاں کی طرح جھڑتےرہتےہیں تلوے چاٹ کرملنے والی نوکری ذلالت کےسائے میں پروان چڑھتی ہے جس کی سمت بھی کوئی نہیں ہوتی،،، آپکو دیکھ کر اندازہ ہوتاہے

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

وه الجبار ہے، یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم فریاد کرو اور وہ اُسے ادھورا ہی چھوڑ دے؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لے کر اُس کے روبرو جاؤ اور وہ ان کرچیوں کو نہ سمیٹے؟ وہ ایسے سنبھال لے گا کہ پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہو گی تمہیں۔ وہ یوں

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کا نام کمانڈر آف ڈیفنس فورسز ہو گا، جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ 27 نومبر سے ختم ،فیلڈ مارشل کو آرٹیکل 248 کے تحت قانونی استثنیٰ حاصل ہو گا، سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت پر نہیں ہو گا، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا اختیار ختم،

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس کا خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل ’’اسلام آباد میں مدارس کے قبضے کی زمین کا دعویٰ حقائق کے منافی ہے، افغان جہاد ریاستی پالیسی تھی، مدارس پر الزام درست نہیں، دہشتگردی اور انتہا پسندی صرف مذہبی ہی نہیں سیاسی اور لسانی ہر شکل میں قابلِ مذمت ہے۔ اس کے حقیقی اسباب تلاش

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دیدی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مدت دوبارہ سے شروع ہوگی، یہ مدت پانچ سال ہوگی

wehshi Jatt (@007skardu) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ میں پولیس مقابلہ: فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک Visit Our Website| snnurdu.com #SnnNews Government of Pakistan #كاريزما76 #السعوديه_العراق #Afghanistan #더블유 #FarrhanaBhatt

کوہاٹ میں پولیس مقابلہ: فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک
Visit Our Website| snnurdu.com
#SnnNews <a href="/GovtofPakistan/">Government of Pakistan</a> #كاريزما76 #السعوديه_العراق #Afghanistan #더블유 #FarrhanaBhatt
Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

عشق مصطفی ﷺ ہماری دلیری کا سبق دیتا ہے اللہ ہمارے دلوں میں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کا عشق پیدا فرما

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

اردن کے بادشاہ عبداللہ شاہ دوم پاکستان کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے،وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آصف زرداری نے خود ائیرپورٹ پر آکر استقبال کیا،دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے متوقع ہیں۔

اردن کے بادشاہ عبداللہ شاہ دوم پاکستان کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے،وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آصف زرداری نے خود ائیرپورٹ پر آکر استقبال کیا،دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے متوقع ہیں۔