Khan Jee (@rajputeaaa) 's Twitter Profile
Khan Jee

@rajputeaaa

Private Job

ID: 1293571100480241664

calendar_today12-08-2020 15:32:55

51,51K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

جس طرح مسلمانوں کیلیے کعبہ مقدس ہے اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کو امریکہ مقدس ہے، انھیں نہ اللًٰہ کی سزا و جزاء کا یقین ہے، اس وقت پاکستانی عوام امریکہ اور اسراٸیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کر سکتی اور نہ اپنے حقوق کیلیے آواز بلند کر سکتی ہے، جنگل کا قانون راٸج ہے۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

جنرلوں نے بدعنوان سیاستدانوں کے پیچھے چھپ کر خوب مال بنایا، سیاستدان اپنی NA کی سیٹ جیتنے کیلیے کروڑوں روپے دے دیتے ہیں، خواجہ آصف جنرلوں کے مامے کا پتر ہے جب چاہے میڈیا پر فوج کی پتلون اتار دے، جنگ ہارنے کا تانے دے، جسم سے گوشت نوچنے کی بات کرے اور ہر مرتبہ سیٹ بھی جیت جاۓ۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب نے DC ISPR کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آٸین شکن قرار دے دیا، آٸین کی کتاب سے آرٹیکل 244 کا حوالہ دیا، حلف کی یادہانی کرواٸ اور پریس کانفرنس کو سیاسی قرار دیتے ہوۓ ریجیکٹ کردیا، آرٹیکل 7 کا حوالہ دیا اور کہا اسمبلیاں و سینٹ ریاست ہے مگر سیکورٹی ادارے ریاست نہیں ملازم ہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

ملٹری اسٹیبلشمنٹ 9 مٸی کے واقعات میں ملوث فوج اور ISI کے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاررواٸی کرے، ارشد شریف کو شہید کرنے والے ISI کے دہشتگردوں کو فوری گرفتار کرے اور سرِعام پھانسی دی جاۓ، جو عسکری قیادت آٸین شکنی کرتی رہی اُنھیں معافی نہیں سزا ملنی چاہٸیے، اب معافی کا وقت گزر چکا۔

دلدار حسین (@dhussain15402) 's Twitter Profile Photo

JAY KHAN اتنے اچھے ہیں یہ کیا ۔۔پہلے انہوں نے کسی کو سزا دی کیا بھلے جس نے بھی جتنی بڑی غلطی کی ہے کبھی سزا نہیں دی اور اب بھی ان سے کوئی امید نہ رکھیں۔۔۔کیونکہ آئین قانون اور انصاف ان میں کوئی نہیں ہے۔۔۔

Muhammad Huzaifa (@m08529198) 's Twitter Profile Photo

JAY KHAN جو ارشد شریف کو شہید کرنے میں کردار ملوث ہیں وہ حاضر سروس جنرل ہیں ریٹائرڈ جنرل باجوہ ہی ہوا ھے یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج ہم پر مسلط ھے جب تک ان پر آرٹیکل 6 لگ کر لٹکایا نہی جاتا تب تک ملک وقوم کا آگے بڑھنا مشکل ھے

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

آپ صرف دبٸی میں 12 سالوں سے پاکستانیوں کی خریدی ہوٸی جاٸیداد پر نظر ڈالیں اور تخمینہ لگاٸیں تو کم از کم 20 سے 25 ارب ڈالرز کی جاٸیدادیں خریدی گٸیں، سب سے زیادہ سیاستدان، اس کے بعد فوجی افسران و انٹیلیجنس اداروں اور پولیس کے افسران شامل ہیں، بیروکریٹس نے اربوں کی پراپرٹی خریدیں۔

M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43) 's Twitter Profile Photo

JAY KHAN اسی لیے یہ تمام کرپٹ ترین مافیاز مل کر عمران خان کی جان کے درپے ہوگئے ہیں کہ اگر نظام ٹھیک ہونے کی طرف چل پڑا تو ان کی حرام کی کمائی کہیں چھن نا جائے. حرف بہ حرف خان سچا ثابت ہوا ہے ان کی کرپشن پر. پروردگار خان کو تمام شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے.

MK (@mk38011462) 's Twitter Profile Photo

JAY KHAN اور ان سب نے حج بھی کیئے ہونگے اور اپنے علاقوں میں کافی معزز بھی ہونگے۔ لیکن حقیقت میں یہی اس ملک کے سب سے بڑے دشمن ہیں

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی نے سینیٹ کے الیکشن میں اپنی اہلیہ کے نام پر موجود دبٸی کی پراپرٹی الیکشن کمیشن سے چھپائی جو کہ الیکشن کمیشن میں ڈیکلیئر کرنا ضروری تھا، کیا محسن نقوی کسی جنرل کی ناجاٸز اولاد ہے جو اس کے خلاف کاررواٸی نہیں ہو سکتی اور یہ آٸین و قانون سے مبرا ہے۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

غیر ملکی TV اینکر نے ہیلری کلنٹن سے سوال کیا کہ ڈیپ اسٹیٹ کی تشریح کیا ہے؟ ہیلری کلنٹن جواب دیتے ہوۓ پاکستان کی مثال دی کہ پاکستان میں منتخب جماعت یا نماٸندوں کی کوٸی اہمیت و حیثیت نہیں بلکہ ملک کا نظم و نسق ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسی چلاتی ہیں، یہ ان کی مرضی پر ہے 1/2

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

2/2 کسے حکومت میں لانا ہے اور جو حکمران اسٹیبلشمنٹ یا ایجنسی کا حکم نہیں مانتا اُس پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں قید کر دیتے ہیں، اُسے اغوا یا قتل کروا دیتے ہیں، 1934 میں جرمن حکومت نے اپنے مخالفین کو ختم کرنے کیلیے گسٹاپو بغیر وردی کی پولیس بناٸی تھی جس کا بلکل یہی طریقہ کار تھا۔

Abdul Basit (@abdul72162abdul) 's Twitter Profile Photo

مضبوط نظام انصاف اور ملک میں قانون کی حکمرانی پاکستان کی بقاء کے ضامن ہیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
Khan Jee (@rajputeaaa) 's Twitter Profile Photo

اگر دبٸی لیکس کا راز نہ کھلتا تو عمران خان کو بھی میڈیا پر دکھانے کیلیے مشکل ہو جاتا، تمام توجہ دبٸی لیکس سے ہٹا کر خان پر کر دی۔

حدیث نبوی ﷺ (@islam_hadees786) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی ( دوسرا ) نبی نہیں ہو گا“۔ (جامع ترمذی : 2219)

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کا ایک قیدی کتنا اسپیشل ہے کہ جب وہ آتا ہے جیل نعروں سے گونج جاتی ہے،جو چینل قیدی کی تصویر دکھا دے اسکی ریٹنگ اوپر چلی جاتی ہے، پوری دنیا کا الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا صرف ایک جھلک دکھانےکیلیے بیتاب ہےمگر حکومت، اسٹیبلشمنٹ، بیروکریسی، لوکل میڈیا پر ماتم صاف دیکھی جاسکتی ہے

Khan Jee (@rajputeaaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور PTI ناکردہ جرم کی معافی کیوں مانگیں؟ عمران خان، بشریٰ بی بی اور ہزاروں PTI ورکرز ناکردہ گناہوں کی قید کاٹ رہے ہیں، معافی اُن زمینی خداٶں کو مانگنی چاہٸیے جنھوں طاقت کے زور پر جھوٹے مقدمات بنا کر 9 مٸی کے واقعے کو جواز بنا کر بےگناہوں کو قید میں رکھا ہوا ہے۔