Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile
Raja Tahir

@rajatahir90

Strongly Back Democracy❤️international politics current Affairs,Studied Journalism ❤️Army.Was Passionate Cricketer& footballer.Unlimited Bundle of Love4Pakistan

ID: 2584429634

calendar_today23-06-2014 18:44:38

93,93K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

حسن بھائی صرف ایک جسٹس کی بات نہیں۔ ماضی میں جن کو سینیارٹی نظرانداز کر کے لایا گیا۔ وہ لوگ آج بھی فتنہ گروپ کے مکمل حمایتی ہیں۔ جن کو سزائیں ہوئیں۔ وہ بھی بڑے بڑے اداروں کے پیچھے چھپ گئے۔ اور یہ ریاست اتنے نقصانات آٹھانے کے باوجود آب بھی کیوں سخت ایکشن نہیں لیتی؟

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

لیکن ہمارے معتبر بھی تو اسی کے پروگرام میں ہر وقت مہمان ہوتے ہیں۔ 😊😊

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

ناقابل معافی جرم، کیونکہ باقیوں کے پاس وکٹم کارڈز اور اپنے لوگوں کو غلام رکھنے پر مکمل اتفاق و اتحاد ہے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اچھی بات ہوگی، مگر رضی دادا کو اخلاقیات کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ جیسا کے پنجاب کا گورنر، پی پی کے لیڈر ن لیگ کی لیڈرشپ کے بارے میں کرتے ہیں۔ 😊😊😊👌👌🙏🙏🙏

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

بی ٹیم کے بعد پھرAٹیم کاتجربہ کرنےکی کوشش ہو رہی ہے۔ ن لیگ کو جتنا گندہ کرنےکاپلان تھا، اس سےزیادہ بدنام ہو رہی ہے۔ پنجاب کو پھر کھنڈر بنانے کاارادہ لگتا ہے۔ لیکن اس بار پنجاب کی عوام کو خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ ورنہ وکٹم کارڈ والےاس بار پورے ملک کےساتھ پنجاب بھی تباہ کر ڈالیں گے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

ملک ان نسل پرستوں کی وجہ سے، ایک ڈیرہ، ہجرہ یا گوٹھ بن چکا ہے۔ لگتا ہے تمام ادارے ان کے ہاتھوں بلیک میل ہو چکے ہیں۔ لہذا آب پنجاب کی عوام کو بھی بلا لحاظ اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

یہ پوچھنا چاہیے کہ رضی دادا کو بیٹھنے کے لئے کیوں نہیں کہا گیا۔ کیا آب پارلیمنٹ کے اندر بھی یہ ایک گوٹھ چلائیں گے؟

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

عرب اسلامک کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نتیجے کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ پاکستان کو سب سے پہلےصرف اور صرف اپنے ملک میں سفاک دہشت گردی کو جڑ سےختم کرنے کے لئے۔ اپنی تمام فوجی طاقت کو لگا دینا چاہیے۔ جب آمن ہوگا تو اسکے بعد، اندرونی تو کیا بیرونی طاقتیں بھی مداخلت کرنےکی جرات نہیں کریں گی۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں رضی دادا کے حق میں بارش کا پہلا قطرہ، #مریم_نواز ثابت ہوئیں۔ آب دیکھتے ہیں پنجاب کی باقی لیڈرشپ بھی بولتی ہے کہ نہیں۔ ان نسل اور فرقہ پرستوں کے خلاف آواز آٹھانا، آب آپ پر فرض ہو چکا ہے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

ستھرا پنجاب والوں نے، سیلاب سے پہلے بھی کام کیا، سیلاب کے دوران بھی کام کیا۔ اور سیلاب کے بعد بھی۔ میں پوری محنت کر رہی ہوں، کہ متاثرین کو سونے کےلئے ٹینٹ مل جائیں، گرم علاقوں میں پنکھے مل جائیں۔ گوجرانوالہ میں بھی میٹرو بنے گی۔جو لاہور سے بہتر ہوگی۔ مریم نواز وزیر آعلی پنجاب۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

وزیر آعظم پاکستان شہبازشریف کا سعودی فضائی حدود میں داخل ہونے پر بےمثال استقبال۔ آپ شریف فیملی سے لڑ سکتے ہیں۔ لیکن انکی قسمت سے نہیں لڑ سکتے۔ جب باقی دنیا اور خدا ان کو عزت دے رہے ہیں۔ تو حاسدین نہیں روک سکتے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے، کہ موقع ملا، تو یہ بھی آفغانستان کا نیا بادشاہ بننا چاہتا ہے۔

Raja Tahir (@rajatahir90) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب کی طرف بھی رضی دادا کے لئے بہترین جواب۔🙌 باقی لیڈرشپ بھی آب ان نسل پرستوں کے وکٹم کارڈز کی پرواہ نہ کریں۔