Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile
Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰

@rahmanchouhan

انچارج رابطہ تنظیم پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ۔ سہراب ٹاون کراچی

ID: 1374420252

calendar_today23-04-2013 11:26:09

1,1K Tweet

252 Followers

6 Following

Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت اللہ بخش ولیج احسن آباد روڈ کراچی میں روزہ داروں کی خدمت میں مصروف #pmml #Karachi

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت اللہ بخش ولیج احسن آباد روڈ کراچی میں روزہ داروں کی خدمت میں مصروف
#pmml #Karachi
Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

بیانات کے بجائے رمضان المبارک کے مہینے میں خدمت انسانیت میں مصروف عمل #PMML #ramdan2024

Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ایک اور وعدہ مکمل روزگار سہولت پروگرام کے تحت کراچی کے بیروز گار نوجوانوں میں بلاسود ایک لاکھ قرض اور اسٹیل سے بنے ٹھیلے تقسیم کردیئے گئے #PMML #Karachi #ISPR

Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر انتظام الہ دین پارک میں منعقدہ عید گرینڈ ڈنر میں اکبر بھائی اور سلمان بھائی کے ہمراہ #PMML #KARACHI #Swat

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر انتظام الہ دین پارک میں منعقدہ عید گرینڈ ڈنر میں اکبر بھائی اور سلمان بھائی کے ہمراہ
#PMML #KARACHI #Swat
Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بہت دنوں کے بعد ٹویٹر پر آنے کا موقع ملا سوچا دوستوں سے سلام دعا ہوئے کیسے ہیں سب دوست 🩷

السلام علیکم بہت دنوں کے بعد ٹویٹر پر آنے کا موقع ملا سوچا دوستوں سے سلام دعا ہوئے کیسے ہیں سب دوست 🩷
Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے روزگار سہولت پروگرام کے مرحلہ 7 میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ۔ موصول درخواستوں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے ۔ 12 نومبر کو اہل قرار پانے والے افراد کو ان کا مطلوبہ روزگار فراہم کردیا جائے گا ۔

Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

تمام تعریف میرے رب کی جو ہر چیز پر قادر ہے آپریشن "بنیان مرصوص" نے بھائی غرور خاک میں ملادیا #RafaleDown #ShivangiـSingh #AnotherRafale #اپریشن_بنیان_المرصوص

تمام تعریف میرے رب کی جو ہر چیز پر قادر ہے
آپریشن "بنیان مرصوص" نے بھائی غرور خاک میں ملادیا
#RafaleDown #ShivangiـSingh #AnotherRafale 
#اپریشن_بنیان_المرصوص
Abdur R@hm@n چوہان 🇵🇰 (@rahmanchouhan) 's Twitter Profile Photo

منیر نیازی کی نظم شاید ایسے ہی لوگوں کے لئے تھی کچھ ہمیں بھی مرنے کا شوق تھا کچھ دریائے سوات بھی ظالم تھا #مائنس_ہوگیا_نیازی #ShefaliJariwala #ApnaMeterApniReading #karachirain #PMML