RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile
RahilaMujahid

@rahilamujahid

facebook.com/profile.php?id…

youtube.com/@mujahidwaheed…

threads.net/@ra

ID: 1525027244548169728

calendar_today13-05-2022 08:17:56

33,33K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دیر رات باہر گھومنے کی ویڈیو ہے ۔مگر زبردست ٹھنڈی ہوا کھائی اور کچھ بیکری کے سامان سے بھوک مٹائی۔ راتوں میں باہر گھومنے کا مزا الگ ہوتا ہے

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

راتوں کو دن کے سپنے دیکھوں دن کو بتاؤں سونے میں میرے لیے کوئی فرق نہیں ہے ہونے اور نہ ہونے میں برسوں بعد اسے دیکھا تو آنکھوں میں دو ہیرے تھے اور بدن کی ساری چاندی چھپی ہوئی تھی سونے میں دھرتی تیری گہرائی میں ہوں گے میٹھے سوت مگر میں تو صرف ہوا جاتا ہوں کنکر پتھر ڈھونے

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

پھولوں کی تازگی ہی نہیں دیکھنے کی چیز کانٹوں کی سمت بھی تو نگاہیں اٹھا کے دیکھ 14/12/23

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

تم آ گئے جو یہاں رات کے اندھیرے میں ہیں چاندنی کا سماں رات کے اندھیرے میں تمہیں ہے شوق بہت تتلیاں پکڑنے کا پھرو نہ یوں مری جاں رات کے اندھیرے میں بھٹکتی پھرتی ہیں روحیں اندھیری راتوں میں نکل پڑے ہو کہاں رات کے اندھیرے میں

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو #Karachi

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں کیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتا #Karachi

میری دیر گئی راتوں کی چہل قدمیاں کراچی کی راتوں میں خاموشی 2بجے کے بعد ہی شروع ہوتی ہیں #Karachi

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

اجکل کریمہ آباد کی صورت حال کیسی ہے میکپ شیکپ ختم ہوگیا کرنٹ صورت حال کیا ہے

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

ان سے ملئیے یہ ہیں میرے رہائشی صوبائی حلقے PS122 کے کامیاب امیدوار "ریحان اکرم مرزا" ریحان اپنے حلقے احباب سمیت علاقے میں واحد آدمی ہے جو ہمہ وقت دستیاب رہتا ہے ویسے تو سب ہی ہوتے ہونگے لیکن ریحان کو میں بہت بہتر جانتی ہوں نارتھ کراچی ٹاؤن میں میں نے ان کی بہت تقاریر سنی ہیں