rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile
rafaqat_Kayani

@rafaqatkayani3

my leader imran khan #PTIOfficial#pakistan zinda_bad

ID: 1350395207863427076

calendar_today16-01-2021 10:51:41

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی ایک بہت بڑی ٹیم بن رہی ہے سب فالو کرو اور ایپ جاندار ٹیم کا حصہ بنوں

rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ سوزوکی آڈے پہ ایک ہاکر ہوا کرتا تھا اس بندے کے پاس علم ہوتا تو یہ آج ایسے کہتا یہ ایک جائل ڈرائیور ٹائپ بندہ ہے اس کو کیا پتہ زر مبادلہ کہاں سے کہاں جاتا ہے

لندن کی گلیوں میں جو پیار ملتا ہے سب کو پتہ ہے پاکستان میں بھی جب حکومت سے باہر ہونگے تو پتہ چلے گا

rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ بھی ملک سے باہر نکل گیا فیصلہ تو اچھا ہے مگر عمران بھائی سے گزارش ہے کہ کنیا جیسے ملک میں رہائش پذیر نہیں ہونا بلکہ اس ملکِ میں رہنا جہاں رول آف لا ہو

rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس عید پہ اس بندے کو نہ بھولنا صدقہ فطرانہ میں اس بیچارے کا سوئمنگ پول چل جاے انتہائی سفید پوش انسان ہے

اصل بات جب مودی امریکہ گیا وہاں چند روز کی میٹنگ کے بعد دنوں نے مل کہ فیصلہ کیا کہ اس وقت فلسطین آخری مرحلے میں ہے پاکستان کی طرف سے خطرہ ہے کوئی بہانہ بنا کہ پاکستان کو اپنی طرف مصروف کرو اور اس کا معاشی طور پہ ذلیل کرو تاکہ ادھر کام آسان ہو جاے

rafaqat_Kayani (@rafaqatkayani3) 's Twitter Profile Photo

میں پی ٹی آئی کا حقیقی کارکن ہوں سچ کہوں گا وزیر اعلٰی کے پی کے کو اس سانحہ پہ استعفی دینا چاہیے یہ اس کی غفلت ہے غفلت ہے اور نالائقی ہے باتیں دیکھو اور کام ایک روپے کا نہیں کے پی کے کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کو کون سے پکڑ کہ اتارو #pmln #cmkpk #Geopolitics #PTIOfficial