رانا جبّار (@r_jabs009) 's Twitter Profile
رانا جبّار

@r_jabs009

Love with Poetry
interest in travelling
and Also like Sports and political issue

ID: 947874000952287232

calendar_today01-01-2018 16:55:47

4,4K Tweet

425 Followers

830 Following

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

سکول کا پہلا دن آنے میں مہینں لگ گئے۔ وباء ہی ایسی خوفناک تھی ، اللہ کا شکر ہے کہ آج ہمارے بچے درسگاہوں میں واپس پہنچے ، تعلیم کے وزراء اور ارباب اختیار کا شکریہ کہ احتیاط اور تمام تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے تمام فیصلے کئے گئے، خدا سب کے بچوں کو لمبی عمر اور قسمت دے! آمین

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو اس وباء کے دور میں بھی ہم گنہگاروں پر وہ بوجھ نہیں ڈالا جو ہم نہ اٹھا سکتے تھے۔ تعلیم کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا وہیں سے شروع۔ اللہ تمام طلبہ وطالبات کا حامی وناصر ہو۔ آمین

Zaylee 𝕏 (@zaylee_x) 's Twitter Profile Photo

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔ ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

اِک دِیا جلا رکھنا شام کی حویلی میں اب ہمیں محبت سے سلسلہ ہی کتنا ہے نوشی گیلانی

Shoaib Jatt (@shoaib_jatt) 's Twitter Profile Photo

محمد حفیظ ہی کرکٹرز کا درد اپنا درد سمجھتے ہیں۔ احمد اور اسد کے بارے میں 🎥 سوشل میڈیا پر ڈالیں تو پروفیسر نے چپکے سے ان کرکٹرز سے رابطہ کیا۔ان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ حفیظ بھائی نے ہمت دلائی ہے اور مدد کی یقین دہانی بھی اور 🏏 جاری رکھنے کا کہا ہے۔ Mohammad Hafeez اللہ آپ کو کامیاب کرے

محمد حفیظ ہی کرکٹرز کا درد اپنا درد سمجھتے ہیں۔
احمد اور اسد کے بارے میں 🎥 سوشل میڈیا پر ڈالیں تو پروفیسر نے چپکے سے ان کرکٹرز سے رابطہ کیا۔ان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ حفیظ بھائی نے ہمت دلائی ہے اور مدد کی یقین دہانی بھی اور 🏏 جاری رکھنے کا کہا ہے۔ 
<a href="/MHafeez22/">Mohammad Hafeez</a> اللہ آپ کو کامیاب کرے
urdu. (@urdu_dot) 's Twitter Profile Photo

مخلص بندے کا کام اللہ تعالیٰ کبھی رکنے نہیں دیتے، اٹکنے نہیں دیتے بلکہ اس کی کشتی ہمیشہ کنارے لگا دیا کرتے ہیں مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈🏻 Hassan Bhatti ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇🏻👇🏻 bit.ly/2FNSbwa

Zaylee 𝕏 (@zaylee_x) 's Twitter Profile Photo

اپنے ارد گرد کی سرگوشیاں سن لیں تاکہ ہم پر اینٹ اچھالنے کی نوبت نہ آسکے. آمین ("صبح بخیر زندگی" عارف انیس ) مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈 ☹️ ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇👇 bit.ly/2FNSbwa

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

زبردست لڑکے زبردست پاکستانی بابر مسیح نے IBSF 6 ریڈ سنوکر ورلڈ کپ میں بھارت کو 5-0 سے عبرتناک شکست دی ہے۔۔۔

زبردست لڑکے زبردست پاکستانی بابر مسیح نے IBSF 6 ریڈ سنوکر ورلڈ کپ میں بھارت کو 5-0 سے عبرتناک شکست دی ہے۔۔۔
Hassan Ali 🇵🇰 (@realha55an) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
رانا جبّار (@r_jabs009) 's Twitter Profile Photo

مر چکا ہے دل ، مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں ۔؟ جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں جون ایلیا #ادب_کا_سفر #اردو_شاعری

مر چکا ہے دل ، مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں ۔؟ 
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں

جون ایلیا

#ادب_کا_سفر 
#اردو_شاعری
رانا جبّار (@r_jabs009) 's Twitter Profile Photo

🚨 BREAKING NEWS 🚨 PCB decided to take strong action Against New Zealand, PCB has decided to contact different international cricketers and will lobby with cricket boards who successfully made tour to Pakistan facing zero security❤🙌 #PAKvNZ #PakvsNz #Cricket

🚨 BREAKING NEWS 🚨

PCB decided to take strong action Against New Zealand, PCB has decided to contact different  international cricketers and will lobby with cricket boards who successfully made tour to Pakistan facing zero security❤🙌

#PAKvNZ #PakvsNz #Cricket
رانا جبّار (@r_jabs009) 's Twitter Profile Photo

Please Chairman #HEC Do justice With Us Imran Khan We are also the students of Pakistan And also Face the same difficulties like other students #promote_BaBsc_justice_for_BaBsc #we_want_justice

Please Chairman #HEC Do justice With Us <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> We are also the students of Pakistan And also Face the same difficulties like other students

#promote_BaBsc_justice_for_BaBsc 
#we_want_justice
رانا جبّار (@r_jabs009) 's Twitter Profile Photo

insha'ALLAH I will support Pakistan cricket team at any cost but due to increase in petrol prices have decided to watch only YouTube highlights . Thanks to handsome PM imran khan

insha'ALLAH I will support Pakistan cricket team at any cost but due to increase in petrol prices have decided to watch only YouTube highlights . Thanks to handsome PM imran khan