..... قریشی (@qureshi_40) 's Twitter Profile
..... قریشی

@qureshi_40

Do OR Die was An Old Çoncept

Do, Before, Die is THe New One 🔥

ID: 1677927546481168385

calendar_today09-07-2023 06:29:19

933 Tweet

492 Followers

510 Following

روحِ مَـــن (@mehershub00) 's Twitter Profile Photo

"ہر بڑے کی نصیحت پر کان نہ دھریں، احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں، عمر کا احترام کریں، لیکن وضاحت طلب کریں۔"

"ہر بڑے کی نصیحت پر کان نہ دھریں، احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں، عمر کا احترام کریں، لیکن وضاحت طلب کریں۔"
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا

انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر اس دوست کے مقروض ہیں، جس نے ہمیں اپنے ہی اندر کوئی خوبصورتی دیکھنے کے قابل بنایا عین اس وقت جب ہم بجھنے کے قریب تھے

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں، جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو، جسے میرے احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو۔ مختصرا یہ کہ میں جب چاہوں روپوش ہو سکتا ہوں۔ نزار قبانی

میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں، جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو، جسے میرے احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو۔ مختصرا یہ کہ میں جب چاہوں روپوش ہو سکتا ہوں۔

نزار قبانی
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنوں کے جانے پر اس لئے نہیں روتے کہ وہ اگلے جہان میں جارہے ھیں بلکہ ہم اس لئے روتے رہتے ھیں کیونکہ وہ ہمیں اسی جہان میں چھوڑ جاتے ھیں ،،،،،🖤

ہم اپنوں کے جانے پر اس لئے نہیں روتے کہ وہ اگلے جہان میں جارہے ھیں بلکہ ہم اس لئے روتے رہتے ھیں کیونکہ وہ ہمیں اسی جہان میں چھوڑ جاتے ھیں

،،،،،🖤
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں اُن کا تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ !! ممتاز گورمانی

دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں اُن کا
تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ !!
 
ممتاز گورمانی
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

مولائے کائنات ، مولیٰ علی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللّٰہُ کے بارے میں فرمایا : عثمان وہ ہیں کہ انہیں فرشتے ” ذُوالنُّوْرَیْن “ کہتے ہیں

‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا۔

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا۔
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو اتباف ابرک

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اے دوست بتا تو کیسا ہے کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟ وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟ کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟ جن کو میں تب چھوڑ گیا دوکان تھی جو ایک چھوٹی سی کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟ کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی بسکٹ ، پاپڑ اور گولی اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟ بیری والے گھر میں اب بھی کیا

اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟
وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟
جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جو ایک چھوٹی سی
کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی 
بسکٹ ، پاپڑ اور گولی 
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟
بیری والے گھر میں اب بھی
کیا
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ کے لئے زندگی آسان نہیں ہوتی بہت سارے محاذوں پہ ایک ساتھ لڑ رہے ہوتے ہیں اور جب اتنی زیادہ مشکلات ہوں تو غلطیاں ہو ہی جاتی ہے #قید_تنہائی از عمیرہ احمد

ماں باپ کے لئے زندگی آسان نہیں ہوتی بہت سارے محاذوں پہ ایک ساتھ لڑ رہے ہوتے ہیں اور جب اتنی زیادہ مشکلات ہوں تو غلطیاں ہو ہی جاتی ہے

#قید_تنہائی 
از عمیرہ احمد
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

اور جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو انکے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ، کیونکہ ذاتی حملے کم ظرفی ہوا کرتے ہیں!

اور جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو انکے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ،
کیونکہ ذاتی حملے کم ظرفی ہوا کرتے ہیں!
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 🥀

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ
کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 🥀
روحِ مَـــن (@mehershub00) 's Twitter Profile Photo

"الفاظ ہمیشہ بے ذائقہ ہوتے ہیں ، ادا کرنے والے کا لب و لہجہ اِنہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔

"الفاظ ہمیشہ بے ذائقہ ہوتے ہیں ، ادا کرنے والے کا لب و لہجہ اِنہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔
روحِ مَـــن (@mehershub00) 's Twitter Profile Photo

°تو شاہ عشق ہے،تیرا پلڑہ بھاری،میں فقیر عشق ہوں،میرا تن بھی خالی،من بھی خالی•

°تو شاہ عشق ہے،تیرا پلڑہ بھاری،میں فقیر عشق ہوں،میرا تن بھی خالی،من بھی خالی•