قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile
قرآن مجید اردو

@quranmajeedurdu

قرآن مجید کی اشـاعت اردو ترجمہ کے سـاتھ (اسـں اکاؤنٹ کو پھیلانے میں مـدد فراہم کرنے والے ہر مـسلمان کے لئے،
''یہ صـدقہ جـاریہ ہے'' )

ID: 1442018677876953097

calendar_today26-09-2021 06:51:33

13,13K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی دیوار پر لکھی ایک گہری بات! "جو وطن کے لیے لڑتا ہے، وطن اسے ایک میٹر سے زیادہ زمین نہیں دے گا۔ اور جو شخص اللہ کی خاطر لڑے گا اسے وہ ملے گا جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا۔ ثری اور ثریا میں فرق ہوتا ہے۔" (مٹی اور ستارے میں زمین اور آسمان کا فرق ہے)

غزہ کی دیوار پر لکھی ایک گہری بات!

"جو وطن کے لیے لڑتا ہے، وطن اسے ایک میٹر سے زیادہ زمین نہیں دے گا۔ اور

 جو شخص اللہ کی خاطر لڑے گا اسے وہ ملے گا جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا۔
 ثری اور ثریا میں فرق ہوتا ہے۔"

(مٹی اور ستارے میں زمین اور آسمان کا فرق ہے)
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام کے ایک مجااھد جسکی دونوں شہید ہوچکی ہیں مگر وہ پھر بھی دشمن کیخلاف محاذ پر ڈٹا ہے اور مسلمانوں کو پیغام دیتا ہیکہ " ہم ملت اسلامیہ میں جھااد ترک کردینے والوں کے خلاف حجت ہیں۔۔۔۔ ہم تمام تر زخموں کے باوجود آخری سانس اور خون کے قطرے تک یہ راستہ نہیں چھوڑیں گے۔۔۔"

أذكار - 🌧️🌿 (@a4kary_d3) 's Twitter Profile Photo

لا حُول ولا قوة الا بالله العلي العظيم لا حُول ولا قوة الا بالله العلي العظيم لا حُول ولا قوة الا بالله العلي العظيم لا حُول ولا قوة الا بالله العلي العظيم

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجِدِ اللَّهَ غَفُورًا رَحِيمًا

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْل وَلَا قُوَّة إِلَّا بِاَللَّهِ

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم .

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

الله أڪبر .. الله ٲڪبر .. الله ٲڪبر لا ٳله ٳلا الله الله أڪبر .. الله ٲڪبر ولله الحمـد

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

قرآن مجید اردو (@quranmajeedurdu) 's Twitter Profile Photo

اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تُمہارا دل اللّه کی مُحبت سے بھر جائے🤲❤️