Qasim Jaffar (@qasimjaffar21) 's Twitter Profile
Qasim Jaffar

@qasimjaffar21

ID: 1888301289999896576

calendar_today08-02-2025 18:58:38

500 Tweet

36 Followers

164 Following

Khamenei.ir (@khamenei_ir) 's Twitter Profile Photo

The US President threatens us. With his absurd rhetoric, he demands that the Iranian people surrender to him. They should make threats against those who are afraid of being threatened. The Iranian nation isn’t frightened by such threats.

Noman Khan (@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

اگلے کچھ دنوں میں کچھ شر پھیلانے والے یوٹیوبرز گھوڑے لگنے والے ہیں 😎

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

⭕ *لمحہ بہ لمحہ ٹرمپ کے بدلتے یوٹرن* امریکی صدر نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر مسترد کردی امریکہ اسرائیل کی جنگ میں شامل نہیں ہورہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

⭕ *لمحہ بہ لمحہ ٹرمپ کے بدلتے یوٹرن*

امریکی صدر نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر مسترد کردی

امریکہ اسرائیل کی جنگ میں شامل نہیں ہورہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

یہ ہولناک واقعہ کہاں ہُوا ہے؟ دیکھیں بہن سے زیادتی کے بعد بچہ کیسے تڑپ کے رو رہا ہے اللّہ کرے جب اس جانور کو پکڑا جائے تو اس کے نیفے میں بھی چھپا پستول پھٹ جائے۔

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

🌺خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو' لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہیں کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں' بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی۔۔۔🩷🌺

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

*تم میرے بنا نہیں رہ سکتے _________*❤‍🩹🥹 *یہ کہنے کا حق صرف موبائل (Mobile) کو ہے*😅 Agree *👉🏻Yes😂 👉🏻No🙏🏻

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

*اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی*❤‍🩹 *توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑ دیا کرتے ہیں💔🥲* Good morning

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

*کسی کے ساتھ نہ ہو ایسا حادثہ یا رب ____❤‍🩹🥺* *کہ کسی کے پیار کو کسی اور سے پیار ہو جائے💔😭*

Saba Hashmi (@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

*اے خدا🤲* *تو چاہے مجھے ہمیشہ سنگل رکھنا* *لیکنsetting* *اسکی بھی نہ ہونے دینا* *جو پوسٹ پڑھ کے ریئکٹ نہیں کرتے 🙈🙈* *امین* 🤲