Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile
Ali mohd Qasimi

@qasimialimohd

Islamic scholar

ID: 1606721664494014474

calendar_today24-12-2022 18:42:06

185 Tweet

267 Followers

445 Following

Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

अगर इस तरह की अबध्धर भाशा का प्रयोग कोई अन्य पार्टी का सांसद करता तो कब की सदस्यता रद होचुकी होती? #RameshBidhuri

Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

यदि कोई व्यक्ति यह सोचता है कि उसका धर्म सर्वोत्तम है तो सर्वोत्तम चरित्र प्रस्तुत करना उसका दायित्व है।

Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اس کا ہی مذھب سب سے اچھا ہے تو سب سے اچھا کردار پیش کرنے کی بھی ذمہ داری اسی کی ہے

Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

جلیں گے ہم تو جل جائے گا سارا گلستاں مالی سمجھ مت صحن گلشن میں میرا ہی آشیانہ ہے

Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

اس شخص نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے اپنی ملعونیت کا مظاہرہ کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کا لٹیرہ اور درندہ کہا ہے اس لئے اس ملعون کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے

اس شخص نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے اپنی ملعونیت کا مظاہرہ کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کا لٹیرہ اور درندہ کہا ہے
اس لئے اس ملعون کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
Ali mohd Qasimi (@qasimialimohd) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے کہ کچھ سرکاریں مسلمانوں کو پہلے ہی مجرم مان چکی ہیں اس لئے یکطرفہ کارروائی ہوتی ہے بابا صدیقی کے قاتلوں میں سے ایک اور بہت ہی آسانی سے گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن یاد رکھنا نہ انکاؤنٹر ہوگا اور نہ ہی بلڈوزر چلیگا