Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile
Mohammad Zohaib

@qalandraani_

ادب|فلسفہ|محبت|انسانیت|تاریخ|آزادی🚩

ID: 1740696124317409282

calendar_today29-12-2023 11:28:29

12,12K Tweet

1,1K Followers

203 Following

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

میں خدا سے کچھ کہونگی حشر میں پہلے۔ ماں جی🙏🏻 #پنجاب 💔 #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

میں خدا سے کچھ کہونگی حشر میں پہلے۔ ماں جی🙏🏻
#پنجاب 💔
 #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران
Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

اس کُند ذہن دنیا میں اگر تم سوچو گے تو صاحبِ عقل ہو جاوگے اور واجب القتل ہوجاوگے۔

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

دُنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو من گھڑت روایات اور بے بنیاد رسومات کو چھوڑنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

زندگی بڑی بدصورت ہے اس کے رخسار پتھریلے ہیں ہونٹ زہریلے اور ہاتھ ہاؤں نیلے ہیں اسکی چھاتیاں سوکھی اور پیٹ سپاٹ کردار اور سخت ہے اسکی آنکھوں سے مرگ و ہلاکت کی مرگھٹ کی چڑیلیں گھورتی ہیں یہ وہ زندگی ہے جو ہمارے تمہارے حصے میں آئی ہے۔ #توتک💔 #ReleaseYousafQalandrani

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

نظام زر سے منسلک قبضہ گیر کے پاس ایک چرواہے کے کتے کے برابر بھی شعور اور احساس کا ہونا ناممکن ہے، ان سے امید رکھنا بے سود ہے۔

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

عقلمند لوگ ہمیشہ متفق ہوسکتے ہیں، اگرچہ وہ سب مختلف سوچتے ہیں اور بیوقوف کبھی متفق نہیں ہوسکتے، گو کہ وہ سب ایک ہی طرح سے سوچتے ہیں۔

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

تُم میری وہ دعا ہو جو چمکتے سورج کے ساتھ برستے بارش میں میں نے مانگی تھی۔ ♥️

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

تجھ پہ گزری ہی نہیں وحشت شام ہجراں تو نے دیکھا ہی نہیں پیڑ نگلتا سایہ۔♥️

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔😊

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو، اکیلے ہی پہاڑوں میں نکل جایا کرو ان ہواؤں کو محسوس کرو تم پاؤ گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے، سوائے اس کے کہ وہ تمہیں اپنی نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں۔♥️

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

آج کے دور میں آپ کو لوہے جیسے اعصاب کی ضرورت ہے تاکہ جو کچھ دیکھتے اور سنتے ہیں اسے برداشت کر سکیں۔