Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile
Tahir Qalander

@qalanderem

(جو لا کہا وہ لا ہوا وہ لا بھی اسمیں لا ہوا
.....جز لا ہوا کل لا ہوا پھر کیا ہوا اللہ ہوا)

(ہزارے وال)

ID: 77040688

calendar_today24-09-2009 20:58:35

24,24K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile Photo

زندگانی ہے صدَف، قطرۂ نیساں ہے خودی وہ صدَف کیا کہ جو قطرے کو گُہر کر نہ سکے ہو اگر خودنِگر و خودگر و خودگیر خودی یہ بھی ممکن ہے کہ تُو موت سے بھی مر نہ سکے علامہ محمد اقبال رح

Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile Photo

اب جب کہ دفاعی معاہدے کے بعد سعودی عرب اور پاکستان دو جسم ایک جان بن گئے ہیں تو کیا پاکستان میں بھی 23 ستمبر کی چھٹی ہو گی ؟

Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile Photo

ایک صدی بغداد کی ایسی بھی تھی کہ پاکستان کی طرح مذہبی رہنما مذہبی بنیے بن گئے اور مسلک کے نام پے قتل و غارت تھی اور عباسی خلیفہ لونڈیاں نچاتا رہتا تھا اور پھر ہلاکو خان آیا اور سارے بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔۔

Aazan (@aazanawais) 's Twitter Profile Photo

بائی پاس روڈ ہری پور نزد شاہ مقصود یہ علاقہ جس طرح سرسبز رہتا ہے ہمیشہ مجھے اپنی طرف مائل کرتا ہے

بائی پاس روڈ ہری پور نزد شاہ مقصود
یہ علاقہ جس طرح سرسبز رہتا ہے ہمیشہ مجھے اپنی طرف مائل کرتا ہے
Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile Photo

Very very happy birthday my Kaptan, May Allah bless you with the good health, Yes your the true leader 🥰❤🤍 #HappyBirthdayImranKhan

Very very happy birthday my Kaptan, May Allah bless you with the good health, Yes your the true leader 🥰❤🤍

#HappyBirthdayImranKhan
Tahir Qalander (@qalanderem) 's Twitter Profile Photo

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ ُچن لیں سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ ُچن لیں
سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی