Muhammad qadeer (@qadeer1485114) 's Twitter Profile
Muhammad qadeer

@qadeer1485114

My life Pagal 🥰

ID: 1753158236407250945

calendar_today01-02-2024 20:48:29

147 Tweet

137 Followers

466 Following

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

سلیمان شہباز کے IPP کو 3 ماہ میں 63 کروڑ سے زائد کپیسٹی پیمنٹس کی ادائیگیاں:وزیراعظم کے بیٹے کے"چنیوٹ پاور لمیٹڈ" نامی IPP کو جنوری2024 میں63فیصد کپیسٹی پر 30.8کروڑ، فروری میں 65فیصد کپیسٹی پر 23.1کروڑ جبکہ مارچ میں 27فیصد کپیسٹی پر 9.99 کروڑ "کپیسٹی پیمنٹس" کی مد میں ادا کئے گئے

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘ bbc.in/4cTnWOU

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

محترم سلیمان شہباز! نیپرا کی2023 کی سرکاری رپورٹ کے اعدادوشمار ملاحظہ فرمائیں جنکے مطابق بگاس IPPs کو گزشتہ5برس میں"کپیسٹی چارجز" کی مد میں1900 کروڑ کی ادائیگیاں ہوئیں۔ بگاسIPPsکو 2019 میں 135کروڑ،2020 میں228کروڑ 21میں 562کروڑ،22میں447کروڑ اور2023میں 522کروڑ کپیسٹی پیمنٹس ہوئیں

محترم سلیمان شہباز!
 نیپرا کی2023 کی سرکاری رپورٹ کے اعدادوشمار ملاحظہ فرمائیں جنکے مطابق بگاس IPPs کو گزشتہ5برس میں"کپیسٹی چارجز" کی مد میں1900 کروڑ کی ادائیگیاں ہوئیں۔ بگاسIPPsکو 2019 میں 135کروڑ،2020 میں228کروڑ 21میں 562کروڑ،22میں447کروڑ اور2023میں 522کروڑ کپیسٹی پیمنٹس ہوئیں
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

گنے کے پھوک بجلہ بنانے والے بگاس پاور پلانٹس کو کوئی کیپسٹی پیمنٹ نہیں کی جاتی- سلیمان شہباز کا دعویٰ، صحافی قسمت خان نے سلیمان شہباز کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے بگاس پاور پلانٹس کو دی جانے والی کیپسٹی پیمنٹس کی تفصیلات شیئر کر دیں Kismat Khan siasat.pk/threads/%D8%B3…