Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile
Umair پروفیسر میٹرک فیل

@ptichaudhary

مجھے ٹیچر نہ سمجھو تم کسی اسکول یا کالج کا ، فقط تخلص ہم جناب والا پروفیسر رکھتے ہیں " #فیلیات ✍️ 🇵🇰🇩🇪 #spaceshost #ڈرائینگ_روم 💕"

ID: 356892235

linkhttps://twitter.com/search/from:@PtiChaudhary$-filter:mentions calendar_today17-08-2011 14:45:03

223,223K Tweet

19,19K Followers

48 Following

🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 (@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🔥🖤🔥 ! مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کر رکھنا محسن !!!! !! ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے !!! 🖤🔥🖤

🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 (@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🤲🏽❤️🤲🏽 ! طبیعت بہت ناساز ہے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا 🤲🏽

iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کس کو پکارا گلے لگا کے مجھے مگر وہ میرا نہیں تھا جو نام اس نے لیا فیصل عجمی #اردو_زبان

نہ جانے کس کو پکارا گلے لگا کے مجھے
مگر وہ میرا نہیں تھا جو نام اس نے لیا
فیصل عجمی
#اردو_زبان
iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

میں نے لوگوں کو اپنا خون بھی پلا کر دیکھا ہے، کمذات اور کمظرف ہمیشہ بے فیض ہی رہا۔ #اردو_زبان

میں نے لوگوں کو اپنا خون بھی پلا کر دیکھا ہے،
کمذات اور کمظرف ہمیشہ بے فیض ہی رہا۔
#اردو_زبان
eCommerce Expert - Earn Online (@digitalsahulat) 's Twitter Profile Photo

وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے!! 🥹🥹🥹🥹 شام بخیر پاکستان

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

ٹاس جیت کے پاکستان کو بیٹنگ کرنی چاہیے یا باولنگ یہ پچ دیکھ کر فیصلہ کرنا ہو گا بھئ پہلے سے فیصلہ مت کر لینا - #PAKvsIND

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

پہلے بیٹنگ آئی ہے جیسا کے ہم نے پچھلے میچ میں دیکھا لاسٹ اوورز میں وکٹیں کم ہونے کے باوجود اچھا کھیل گے ہم ، تیز ضرور کھیلیں مگر غلط شارٹ لگا کر آوٹ نہیں ہونا جیسا پہلے میچ میں کیا تھا اور سنگل ڈبل سب سے ضروری ہیں اگر جیت چاہتے ہیں تو بیسٹ آف لک شاہینوں 💫 - #PAKvsINDfinal

🌠💫جمیل_احمد❌🎗️ (@dewana_dil786) 's Twitter Profile Photo

محمد حارث نے اس پورے ٹورنامنٹ میں بہت مایوس کیا ہے پتہ نہیں کس کی پرچی ہے یہ😠💔 #indvspak2025

a s a d (@asadwasad) 's Twitter Profile Photo

ملک سے باہر رہنے والوں کے لئے پاکستان انڈیا کا میچ زیادہ اہمیت رکھتا ہے کیونکہ ان کو تو سامنا کرنا پڑتا ہے انڈینز کا اور ان کی حرکتوں کا۔ ان کی جیت کی صورت میں انڈینز کو جھیلنا آسان نہیں ہوتا۔

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

اتنا بہترین سٹارٹ اور اتنا ہی برا دی اینڈ صرف ہماری پیاری ٹیم ہی کر سکتی ہے کوئی ہم سے ہو تو سامنے لاؤ - #PAKvsIND

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

اچھا میچ ہوا ہے آپ کہہ سکتے ہیں ، مگر پاکستان ٹیم تھوڑی سی بھی اچھی کرکٹ کھیلتی انڈین کبھی جیت نہیں سکتے تھے صبح بھی بولا تھا بڑی ہٹ نہ آ رہی تو سنگل ڈبل بہترین آپشن مگر سب چھکے چھکے مارتے ہوئے آوٹ ہوئے ہیں خیر سے #INDvsPAK

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

سلمان آغا کو بندہ پوچھے جب سپنر اتنے بہترین اوورز کر رہے تھے تو خارث کو اورر دینے کا کونسا تُک تھا بھلا #INDvsPAK

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ایسی ہار پر مجھے بھی بہت غصہ ہے، جیسے ہر کرکٹ لَوَر کو ہوگا ، مگر اپنے کھلاڑیوں کو گالیاں دینا اور گندی زبان استعمال کرنے والے تمام لوگ انتہائی گھٹیا ہیں۔۔ غصہ ضرور کرو، مگر الفاظ کے استعمال کو تو ذرا بہتر بنا لو ، یا کیا تم گھر میں بھی ایسے ہی بولتے ہو ؟ #PAKvsIND

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

عجیب گندا ٹرینڈ چل پڑا ہے:اپنی ٹیم ہارے تو اسے گالیاں دو، جیت جائے تو سامنے والی ٹیم کو گالیاں دینا شروع کر دو۔ اور بس گالی کو “ا ب پ ت” ایسے لکھ دو تو مطلب آپ بہت اچھے بچے ہو کیونکہ سیدھی گالی نہیں دی ،، ویکھو نہ، اخے سانوں غصہ اے #PAKvsIND

🖤 Faiza Ali 🖤 (@faiza_ali_hasan) 's Twitter Profile Photo

آج میری امی کا آپریشن ہے انکی رپورٹس ٹھیک نہیں آئی تھیں دعا ہے اللہ پاک میری امی سمیت سب کی ماؤں کو محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے صحت والی زندگی دے الہیٰ امین 🤲🤲

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

تمام دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل اللّٰہ پاک ماں جی کو مکمل صحت یاب فرمائیں الہی آمین